جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے، بیٹھے یا کھڑے ہر حال میں ہمیں پکارتا ہے، لیکن جب ہم اس کی تکلیف دور کر دیتے ہیں تو وہ ایسے ہو جاتا ہے جیسے کبھی ہمیں پکارا ہی نہ تھا۔
(سورۃ یونس آیات 12)
🥲🤒🤒
جن کو مولانا کا لیموزین گاڑی میں سفر کرنے سے تکلیف تھی وہ یہ تصویر بھی دیکھ لیں۔
یہ گاڑیاں اور ٹرین تو بہانہ ہے آپ تو لوگوں کے دلوں میں سفر کرتے ہیں۔❤️❤️
زندگی بہت مختصر ہـے۔ کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ کہ هم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے۔ مگر یقین مانیۓ۔
آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔ اس لیئے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں۔۔
اللہ پاک رحیم و کریم کرم معاف فرما آمین۔
مارننگ ☄
کوئی گھر میں بنے لذیذ کھانے میں بھی نقص نکال لیتا ہے اور کوئی روکھی سوکھی کھا کر بھی رب کا شکر ادا کرتا ہے۔
Some people find fault even with delicious home-cooked food, while others thank God even after eating dry bread.
عورت کی ایک ہنسی ڈپریشن کی ہزار ٹیبلٹس
پہ بھاری ہے عورت واجب المحبت ہے۔
———————————
A woman's laugh weighs heavily on a thousand tablets of depression
A woman is a wajib-ul-love
جب آدمی امیر ہو جاتا ہے، سب سے پہلے وہ لوگ مدد کرتے ہیں جنہوں نے اس کے بل اس وقت ادا کیے جب اس کی جیب خالی تھی!!
When a man gets rich,
the first people he helps are those who paid his bills when his pocket was empty !!
کچھ لوگ آپ کی اچھائی کو نہ صرف نظر انداز کر دیتے ہیں بلکہ اسے کمزوری سمجھ کر فائدہ اٹھانے لگتے ہیں۔ جب آپ بے حد اچھے بننے کی کوشش کرتے ہیں، تو کچھ لوگ آپ کی قدر کرنے کے بجائے آپ کو استعمال کرنے لگتے ہیں۔
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آج نصف ایمان کے برابر نکاح جیسی سنت پر عمل کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکا ہوں جس کی وجہ سے " شدید کنوارا کلب ایسوسی ایشن " سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں ـ الحمداللہ💝
طالب دعا آپ کا اپنا: احسان سنی
جس دل میں بغض، کینہ اور نفرت گھر کر لیں، وہاں محبت، خلوص اور سکون باقی نہیں رہتا۔ بغض انسان کے دل کو سخت کر دیتا ہے، رشتوں میں دراڑ ڈال دیتا ہے اور ذہنی سکون بھی چھین لیتا ہے۔