نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو اختیاری مضامین کے نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں متناسب نمبرز دینے کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہےکہ ہر طالب علم کو لازمی مضامین میں متناسب نمبروں کے علاوہ 5فیصد اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
Ministry of Education and Professional Training
1,581 posts
Federal Ministry of Education and Professional Training Pakistan
- منگل کو وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم وصحت کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے پر غور کیا جائے گا امتحانات کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا اس ضمن میں جو فیصلہ ہو گا وہ تعلیم وصحت کے حکام اور این سی او سی کا متفقہ فیصلہ ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
- لاہور، راولپندی، ملتان، گجرات، فیصل آباد، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور پشاور میں تمام تعلیمی ادارے دو ہفتے کے لئےموسم بہار کی تعطیلات کے لئے بند رہیں گے۔تمام تعلیمی اداروں میں سکولز، کالجز، یونورسٹیاں، اور مدارس شامل ہیں۔#NCOC اجلاس میں فیصلہ-وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood
- نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کےلئے تمام تعلیمی ادارے اٹھارہ جنوری سے کھولنے کا فیصلہ ۔ پہلی سے آٹھویں کے لئے سکول یکم فروری سے کھولے جائیں گے اور ملک بھر میں یونیورسٹیوں بھی یکم فروری کو کھلیں گی وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی #NCOC اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ
- ملازمت کے لئے پروفیشنل امتحانات جاری رہیں گے ۔ ریگولر تعلیم کے تمام ادارے 11جنوری تک بند رہیں گے بچوں کو گھر میں ہوم ورک دیا جائے گا اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے لئے فوری طور پر آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood اور ڈاکٹر فیصل سلطان ۔
00:00 - وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا محسن پاکستان نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر کی رحلت پر غم اور افسوس کا اظہار۔ ڈاکٹر عبد القدیر کی وفات قومی سانحہ ہے۔پاکستان کی سلامتی کے لئے ان کی خدمات بے مثال ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا کرے ۔ آمین
- This is to inform students once again that exams of classes 9 to 12 will take place as per the schedules announced by the boards across the country. Exams will not be cancelled. Students are advised to continue preparations and pay no attention to fake stories or rumours. #IBCC
- امتحانات لینے کے فیصلے پر کسی قسم کی نظر ثانی نہیں ہوگی ۔ بچے تیاری کریں طلباء کے جائز مطالبات پر ہم نے کافی نرمی کی ہے ۔ یہ بچوں کے مستقبل اور تعلیم کا فیصلہ ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی پریس کانفرنس
- وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood نے سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے ، ایس او پیز پر عملدرآمد اور حکومتی لائحہ عمل کے حوالے سے میڈیا کو بریفننگ دی ۔ #SafeReopeningSchools
00:00 - وزرائے تعلیم نے فیصلہ کیا کہ تمام کلاسز کا نصاب اپریل-مئی تک مکمل کرنے کے امر کو یقینی بنایا جائے گا ۔ تا کہ منتخب نصاب کے بجائے مکمل نصاب سے امتحانات لئے جائیں ۔ @Shafqat_Mahmood @DrMuradPTI @ShahramKTarakai @RajaYassirPTI
- ,بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات دس جولائی کے بعد شروع ہوں گے ۔ اس ضمن میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات پہلے منعقد ہوں گے ۔ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی پریس کانفرنس
- کرونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے ، سکولوں کی بندش اور کھولے جانے پر غور کرنے کے لئے وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس آج این سی او سی میں ہوگا۔ اجلاس میں NCOC، محکمہ صحت و تعلیم کے عہدیدار اور صوبائی وزرائے تعلیم شریک ہوں گے
- وفاقی وزیر تعلیم ،پیشہ ورانہ تربیت و قومی ورثہ @Shafqat_Mahmood کا یومِ پاکستان پر خصوصی پیغام۔ آج کا دن تجدیدِ عہد کا دن ہے کہ ہم اپنی تمام توانائیاں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے صرف کریں گے ۔ #PakistanDay
- وزیراعظم پاکستان @ImranKhanPTI کا یکساں قومی نصاب کے اہداف پر اہم بیان۔ سارے بچوں کے لئے ایک جیسا نصاب سماجی توازن کے لئے ضروری۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی کاوشوں سےتعلیم کے شعبے میں ایک اہم تبدیلی کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔
00:00









