السَّلاَمُ عَلَيْكُم
ان شاءاللہ سے الحمدللہ کا سفر کچھ پل پہ نہیں کچھ دن پہ نہیں برسوں پہ محیط ہے ۔۔
اس تمام عرصے میں صبر کی کیفیت اسماعیل کی ایڑیاں رگڑنے سے لیکر زم زم کے نکلنے تک سی ہوتی ہے ۔کسی کو الحمدللہ کے مقام پہ دیکھ کر الحمدللہ پڑھنے کا ظرف اس سے حسد کرنے سے بہتر ہے.
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُﻋَﻠَﻴﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
یا اللّٰہ تیرا شکر ہے جس حال میں بھی رکھیں بس اتنی سی دعا ہے اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں گناہوں کو بخش دیں ہمیں وہ وصف عطا کریں کہ ہم نیکی کرنے کو عادت بنالیں اللہ سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
صبح بخیر زندگی 💞
اللہ کرے اس رمضان جو آپ کے لئے ناممکن
ہے وہ ممکن ہو جاۓ۔ 🙂♥️
اس رمضان آپ کے لیے کن کا معجزہ ہو جاۓ۔
اس رمضان آپ کے تمام زخموں کو بھر دیا جاۓ۔
آپ کی خطاؤں کو بخش دیا جائے۔
اس رمضان جو لا حاصل ہے وہ حاصل ہو جاۓ۔
آمین
السلام وعلیکم و رحمتہ للہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی
دعا ھے اللّٰـہ تعالی ہم سب کـو ایسے ہی عـطا کرے کہ جیسـے وہ ہر صبح دنـیا کـو اجـالا بخـشتا ھے۔
اے رب کائنات ہم سب کو تمام روزے رکـھنے کـی توفیق عطا فرما اور اس با برکت مہـینے کے صدقے ہم گنہگاروں کو توبہ کی توفیق عطا فرما۔
آمیـن
رمضان المبارک🤗
کا پہلا جمعہ مبارک💝😍
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
یا اللہ ؛ اس بابرکت مہینے کے پہلے جمعہ کے صدقے جو بیمار ہیں ان کو شفائے کاملہ عطا فرما۔ پریشان دلوں کو سکون عطا فرما۔ اور ہمارے والدین کو لمبی پر سکون زندگی عطا فرما !!
آمین👉👇
وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟
کہوں گی ,تو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے
آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ
جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے
Good night