جب 10 ارب کی کرپشن کرنے والے کو وزیراعظم اور معیشت کا بیڑا غرق کرنے والے کو سرکاری جہاز میں لا کر وزیر خزانہ بناؤ گے تو 🇵🇰 تو مشکل دور سے گزرے گا 🇵🇰😭
(warrior:of:Pakistan(رمضان
97.4K posts
- یہ ق لیگ کو پاکستان تحریک انصاف والے کھلاڑی قبول کر لیں گے چوہدری مونس الہی اور چوہدری پرویز الہی سے معصومانہ سوال 🇵🇰✌🇵🇰
- یا اللہ پاک ہمیں نیہں چاہیے یہ پرانا پاکستان جس میں ڈیفالٹ ڈیفالٹ لوگ روز چیخیں ہمیں وہ 6% کی گروتھ ریٹ والا پاکستان واپس چائیے 🇵🇰😪😭🇵🇰
- پاکستان زرعی ملک ہی بچپن میں پڑھا تھا کبھی آٹے کا بحران کبھی چینی مرچ پیاز ٹماٹر سنتے سنتے 55 کے ہوگئے کٹھے او نصاب دیاں کتاب لکھن آلیو 😪😭😪😭🇵🇰
- 60 60 سال کے بیورو کریٹس اسٹیبلشمنٹ کے بابو اور فارن سروس کے 38 39 سالہ محمد بن سلمان اور دبئی کے شہزادے سی کچھ سیکھ لو کیسے اپنے ملک کو سنبھالنا ہے 🇵🇰😭😪🇵🇰
- Replying to @ii_Riski_ii and @Hinamahmodجیو پنجوتھا صاحب جیو
- یا اللہ پاک یہ کیا ہو گیا ہمارے ساتھ ہم ففتھ جنریشن وار لڑتے لڑٹے آپس میں لڑنا شروع ہو گئے رحم میرے مولا رحم 🇵🇰😭😪🇵🇰
- پاکستان کے سیاہ سفید کے 75 سالوں مالکو موجودہ حالات آپ کو نظر نیہں آتے 🇵🇰😭😪😭😪🇵🇰

