user avatar
Aima Khan
@DaughterOfSoil_
🇵🇰
Joined March 2021
Posts
  • user avatar
    ہائے انجلینا مولی نے اتنا جھوٹ بول دیا کہ اس کے جھوٹ کا وزن بھی سٹیج برداشت نہیں کر سکا 🤣😂😁😂 گری کچھ اس ادا سے کہ ہنسی نکل گئی ایک سٹیج نے نانی کے منہ سے مییییییییییں نکال دیا
    00:00
  • user avatar
    میں آج سے تمام نیوز چینلز کا بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہوں... اور آپ میں سے کون کون اعلان کرتی ہے؟ #BoycottMainStreamMedia
  • user avatar
    کہاں مر گیا وہ باگڑ بلا شاہ زین بگٹی جس نے عمران خان کو اس لئے چھوڑا کہ وہ بلوچستان میں توجہ نہیں دے رہے تھے لوٹے آدمی آج جس حکومت کے تم تلوے چاٹ رہے اس نے کیا کیا بلوچستان میں بارش سے جو صورتحال ہے اس وقت ذرا کچھ اس پر لب کشائی کرلو
  • user avatar
    #اتوار_خان_کی_پکار آپ سب کی نظر میں کون ہے جو نوجوان نسل کو پروان چڑھا رہا ہے
  • user avatar
    یوسف عَلَیْہِ السَّلاَم کو زندان سے مصر کا بادشاہ بنانے والے میرے رب اس بندے کی حفاظت فرمانا ظالموں کے شر سے محفوظ رکھنا، آمین
  • user avatar
    اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
  • user avatar
    رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا اے رب ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے
  • user avatar
    اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
  • user avatar
    "میں جوتا اتار کر ماروں گا آپ کو" یہ وہ انسان دھمکی دے رہا ہے جو امریکہ میں اپنی پینٹ اتار آیا تھا اور غالبا واپس بھی نہیں لایا بیغرت۔ یہ ہے ن لیگیوں کا اصلی چہرہ جو ہر جگہ اپنی غلاظت ضرور پھیلاتے ہیں بے شرم لوگ۔
  • user avatar
    اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
  • user avatar
    اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
  • user avatar
    پی ٹی آئی جیسی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں، مولانا فضل الرحمان اور ہم تم پر تمھاری منافقت پر اور دو نمبری سیاست پر لعنت بھیجتے ہیں ڈیزل حرام خور
  • user avatar
    اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
  • user avatar
    اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ