user avatar
Daily Pakistan
@DailyPakistan
One of the most widely circulated Urdu Newspapers, one of the top websites, one of the biggest sources of news in Pakistan
Joined October 2009
Posts
  • user avatar
    Imran Khan per hamla aur Ch Pervaiz Elahi, haqeeqat kia hai? #imrankhan #chpervaizelahi Watch Full Video: youtu.be/HEk9OicXYVU
    00:00
  • user avatar
    📢Fresh news for $XRP Holders: 💸#RippIe just launched a 100 million #ХRP Rеward Progrаm! 📌More info: x.com/Rippledoublexr…
  • user avatar
    📢Fresh news for #XRP Holders: 💸RippIe just launched a 100 million ХRP Rеward Progrаm! 📌More info: x.com/Rippledoublexr…
  • user avatar
    ’آﺅ مل کر ایک کرنسی بناتے ہیں‘ مہاتیر محمد نے ایشیائی ممالک کو دعوت دے دی، امریکہ کو بھی ہلا کر رکھ دیا
  • user avatar
    ڈیلی میل کی سٹوریوں پر یقین کرنا شروع کردیا تو عمران خان کسی کومنہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے ، سلیم صافی
  • user avatar
    فلم ’’ کے جی ایف ‘‘ دس جنوری کو پاکستانی سنیما کی زینت بنے گی تفصیلات جانئے dailypakistan.com.pk/E-Paper/lahore… #KGF
  • user avatar
    اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایوان صدر کے سٹاف کے ساتھ لنچ۔ لائن میں کھڑے ہو کر لنچ حاصل کیا @ArifAlvi @DrAwab @PresOfPakistan
  • user avatar
    راولپنڈی:شیخ رشید کی سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارعتیق سےملاقات شیخ رشیدکاکامیابی میں کرداراداکرنےپرسردارعتیق احمد خان کا شکریہ @ShkhRasheed
  • user avatar
    آٹھ نو سال ہو گئے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے ،شیخ رشید @ShkhRasheed
  • user avatar
    راولپنڈی:3اگست کوثابت کروں گا کہ حنیف عباسی منشیات فروش ہے،شیخ رشید @ShkhRasheed
  • user avatar
    صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کلین اینڈ گرین پاکستان کمپین کا کراچی میں افتتاح کردیا۔ #CleanGreenPakistan @DrAwab @ArifAlvi
  • user avatar
    اسلام آباد:شیخ رشید احمد وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی جمح کرواتے ہوئے۔ @ShkhRasheed
  • user avatar
    شیخ رشید کا کرال چوک پر’’پلانٹ فار پاکستان‘‘تقریب سے خطاب شجرکاری مہم میں محکمہ جنگلات،پی ایچ اے سمیت 12 محکمے شریک #Plant4Pakistan #GreenPakista #climatechange @ShkhRasheed
  • user avatar
    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ فواد چودھری کی جگہ پر آجاؤں، شیخ رشید فواد چودھری کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بن سکتا، شیخ رشید مجھ سے منسوب باتیں بے بنیاد ہیں، شیخ رشید فواد چودھری کو فون کر کے کہا کہ واپس آجائیں، شیخ رشید #FawadChaudhry @ShkhRasheed