user avatar
Deputy Commissioner Lahore
@DCLahore
Official Account of DC Lahore | Administrator MCL | Capt. (Retd.) Muhammad Ali Ijaz
Lahore
Joined August 2015
Posts
  • user avatar
    تمام اسٹنٹ کمشنرز لاہور میں موجود پناہ گاہوں میں انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں.
  • user avatar
    لاہور کی تمام پناہ گاہوں میں بہترین انتظامات کا عمل مکمل کر دیا گیا ہے. ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران نے پناہ گاہوں کا دورہ کیا اور وہاں پر مسافروں اور بے سہارا افراد کے قیام کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی.
    00:00
  • user avatar
    وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سڑکوں پر جوکر بن کر ماں کا علاج کروانے والی میڈیکل کی طالبہ صائمہ کے گھر کا دورہ کیا۔ مالی امداد کے چیک کے ساتھ سِول ڈیفنس میں نوکری کا لیٹر بھی دیا۔ اس موقع پر صائمہ سے گفتگو میں نیک تمناؤں کے ساتھ بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
    00:00
  • user avatar
    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ A very sad day for me and my whole family as my father passed away today. Please recite Surah Fatiha for him. And pray for the departed soul. Namaz e janaza at 5 pm today at chamba house Lahore.
  • user avatar
    As per the vision of PM @ImranKhanPTI and CM Punjab @UsmanAKBuzdar, district admin Lahore quickly responded to a complaint from an overseas Pakistani & retrieved one kanal land worth Rs. 30 Million of an expat in Cant area and has handed over the possession to the real owner.
    00:00
  • user avatar
    اللہ ہو چوک سے شوکت خانم پل تک خوبصورت لائٹنگ کردی گئی.
    00:00
  • user avatar
    آج لاہور جیت گیا. شہر میں مارکیٹس اور دکانیں بند رہیں جس پر میں تاجروں اور دکان داروں کا شگرگزار ہوں. اہلیان لاہور نے بھی کروونا ایس او پیز پر عمل کرکے پوری ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے.
  • user avatar
    آپ سب سے میرے والد کے ایصال ثواب و مغفرت کے لئیے دعا کی درخواست ہے، قل خوانی کا ختم کل 25 اپریل بروز اتوار چنبھا ہاؤس میں شام 5 بجے ہوگا۔ قاری حنیف جالندھری بیان اور دعا کرائیں گے۔ اللہ ہم سب کے مرحومین کی بے حساب بخشش فرمائے۔ آمین
  • user avatar
    Clarification AC city sealed it due to Civid SOP violation, not because of serving dead animal
    Lahore walon, talaashi do! Folks need to refresh their Lahore donkey meat memes!
  • user avatar
  • user avatar
    Today! Took the charge of Deputy Commissioner Lahore. It is my top priority to provide better service delivery to the citizens & my office doors are open for every citizen.
  • user avatar
    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میچ میں آنے والے شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اپنے ای ٹکٹ کا پرنٹ ہمراہ لائیں ، پرنٹ کے بغیر سٹیڈیم میں داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی.
  • user avatar
    21 سالہ آمنہ صادق آج خوش دیکھائی دے رہی ہے کیونکہ 30 سال بعد اس کے والد کی 16 مرلہ جگہ آج قبضہ کرنے والے شخص سے لیکر اسکی چار بہنوں اور بیوہ والدہ کے حوالے کردی گئی۔ موضع بابو صابو کے قریب یہ رقبہ واقعہ ہے۔
    00:00
  • user avatar
    A raid of District Administration against Face Masks hoarding has been conducted in Paragon Society. 45,000 masks found in rented house has been confiscated. One person has been arrested. Masks have been handed over to Health Deptt for sale at Govt rate. @GOPunjabPK @DDivsion
    00:00