آج شہید بابا زندہ ہوتے تو انصاف کی جیت پر بہت خوش ہوتے۔
امید ہے ، ہمیں بھی انصاف مل کر رہے گا۔ ان شاءاللہ
Mr Alan Official
35.8K posts
Crypto Ethusiast • NFA • DYOR • Dm for discussions! Partner @MilliClubCoin
Joined May 2022
- شکر ہے..!! ہم حق کی راہ کے مسافر تھے ،ہیں اور رہیں گے۔ جمعتہ المبارک
- یا اللہ شہید ارشد شریف کو شہید کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دے آمین۔ آمین ضرور لکھیں 👇
- شہید ارشد شریف کی شرٹ کا کلر بھی خان صاحب کی شرٹ سے میچ کرتا ہے.!!!!
- یا اللہ اسی دنیا میں انصاف فرما اور قاتلوں کو نشان عبرت بنا ۔ آمین
- آج امریکی وزیر خارجہ سائفر کو تسلیم کر رہا ہے۔ میرے بابا نے گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں اس حوالے سے جو کیا تھا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہوا۔ عمران خان بھی سچے ثابت ہوئے۔
00:00 - شہید ارشد شریف کے اکاؤنٹ سے بھیجا گیا پیغام ، پاکستانیوں کے لئے پیغام ہے ۔!
- بابا نے اس وڈیو رکارڈنگ کے بعد کہا تھا اب میرا جینا مشکل ہوگا، ننگا بادشاہ اب بہت غسے میں آگیا ہے اور پھر بابا شہید ہوگئے۔💔😭 لیکن ان کی باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں، موجودہ بادشاہ اس بھی زیادہ ننگا ہو چکا ہے۔ آپ سب سے التجا ہے بابا کے لیے سورہ فاتحہ پڑھ کر کمینٹس میں ڈن لکھیں۔ 🙏
00:00 - شہید ارشد شریف حق پر تھے، عمران خان کے ساتھ تھے اور مجھے فخر ہے میں ان کے بتائے ہوئے راستے پر ہوں۔عمران خان کے ساتھ ہوں۔
- بہادر اتنے بنو کہ آپ کا راستہ روکنے کے لئے آئین اور قانون کو تبدیل کیا جائے۔
- آپ سب کی نیک خواہشات کا شکریہ ،شہید ارشد شریف کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے ملک دشمنوں اور والد کے قاتلوں کو بینقاب کرنے کی کوشش کرونگی ۔













