user avatar
Hashim Dogar
@ColhashimDogar
Ex Provincial Minister for Home, Prisons, Irrigation and Population Departments 2018 to 2022. Served Pakistan Army 1987 to 2016. Aitchisonian class of 1987
Kasur, Pakistan
Joined March 2010
Posts
  • user avatar
    سب انسپکٹر عابد جٹ جس نے 25 مئ کو ایک نہتی اور پرامن خاتون پہ پستول تانا کو آج محکمانہ کاروائ کر کے مجاز اتھارٹی نے سروس سے ڈسمس کر دیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک پروفیشنل ادارہ ہے اور کالی بھیڑوں کو برداشت نہئیں کیا جاے گا
  • user avatar
    اب سمجھ آی کہ کیوں میں 25 مئ کو پی ٹی آئ کے معصوم کارکنوں پہ مظالم ڈھانے والے پولیس افسران اور ن لیگ لیڈرز کے خلاف ایف آی آرز نہیں کروا سکا؟ انشاللہ آخری سانس تک خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا
  • user avatar
    میں بنی گالا کی جانب روانہ ہوں۔ اپنے لیڈر کی سیکیورٹی ہر حال میں یقینی بنائیں گے۔ جس جس نے اداروں کے بارے میں ہرزائ سرائ کی ہے کے خلاف قانونی کاروائ کا کہہ دئیا ہے
  • user avatar
    عطا تارڑ صاحب آپ کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے 14 دن کی حفاظتی ضمانت مبارک ہو اس کے بعد کیا ہو گا بھیا میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں آپ کو میں coffee پلا کے ہی رہواں گا
  • user avatar
    میں اور حنا پرویز بٹ دونوں ہی ممبر صوبای اسمبلی نہیں رہے
  • user avatar
    سارے ن لیگ کے لیڈر پنجاب سے بھاگے ہوے ہیں۔ اگر میرے سے پی ٹی آی کارکنوں کے ساتھ زیادتی کا ازالہ نہ ہوا تو میں عہدہ چھوڑ دوں گا
  • user avatar
    جو جو چینلز عمران خان کی تقاریر کا بائیکاٹ کریں گے ہم عمران خان کے فالوورز اس چینل کا بائیکاٹ کریں گے اور پھر ہم دیکھیں گے آپ کی ریٹنگ کہاں ہو گی
  • user avatar
    عطا تارڑ آپ نے کل کہا تھا کہ آپ پنجاب میں کسی بھی شہر میں آئیں گے۔ آئیں نا آپ کو کافی پلائیں گے
  • user avatar
    اڈیالہ جیل کے پریس ٹاک کے بعد میرے علم میں آیا ہے کہ جیل داخلے کی پہلی رات شہباز گل کو غیر قانونی طور پہ چکی میں رکھا گیا جو کہ کسی بھی قیدی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔ میں نے ڈی آئ جی اور سپریٹنڈنٹ کے ہٹانے کو مجاز اتھارٹی کو recommendکر دیا ہے @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
  • user avatar
    یہ ہے وہ منظر جس کی وجہ سے آج پاکستان میں تحریک انصاف کے ہر کارکن کی آنکھوں میں آنسو آ گئے 😭 اللہ عمران خان کو لمبی عمر دیں #چلو_چلو_پنڈی_چلو
    00:00
  • user avatar
    عمران بنو گے ۔۔۔
  • user avatar
    بنی گالا پہ ریڈ کرنے والے سوچ لیں جاتی عمرہ لاہور کے اندر ہی ہے۔ امید ہے کہ سیاست کو سیاست کی حد تک ہی رکھا جاے گا۔ سنا ہے وہاں بھی کوی مفرور رہائش پزیر ہیں
  • user avatar
    جلال پور بھٹیاں میں عطا تارڑ صاحب آپ نے تشریف لانی تھی۔ آپ تو آے ہی نہیں۔ آپ کی coffee کا انتظام کیا ہوا ہے۔ میں نے بھی پکا ارادہ کر لیا ہے آپ کو coffee پلا کے ہی رہوں گا۔ انشاللہ #coffee_with_Hashim
  • user avatar
    شہباز گل سے دوران تفتیش پوچھا گیا کہ عمران خان کیا کھاتے ہیں سب کو پتہ ہے کہ وہ صرف حلال کا کھاتے ہیں @ImranKhanPTI @fawadchaudhry