بار بار دہراتا رہونگا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے ۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں کو ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے ۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس فائز عیسئ قاضی
کراچی اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والی دہشت گردی میں اپنے سینے پر پہلی گولی کھانے والے پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈ افٹخار حسین شہید کو بھی یاد رکھیے گا جو اپنے سوگواران میں عمر رسیدہ والدین ایک بیوہ اور پانچ بچوں کو ملک کے لیے یتیم چھوڑ گیا۔
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
حمزہ یوسف پی کے 8305 کا بدقسمت مسافر تھا اور پاسنگ آوٹ کے بعد پہلی دفعہ گھر جارہا تھا کہ طیارہ کے حادثہ کا شکار ہو گیا۔
ماں، باپ اور عزیزوں پر کیا قیامت گزری ہو گی۔ سوچ کر کانپ رہا ہوں
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
چوالیس سال بعد کسی عدالت میں پیش ہوا ہوں اور وثوق سے کہتا ہوں کہ قاضی فائز عیسئ جیسا دانا و اعلئ ظرف منصف اعلئ نہیں دیکھا ۔
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کا چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسئ کو زبردست خراج تحسین
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسئ کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک شرمناک مہم چل رہی ہے ۔
اس نفرت انگیز مہم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے اور اور قاضی فائز عیسئ سے اظہار یکجہتی کے لیے اس پوسٹ کو لائیک، آر ٹی اور کمنٹس کریں ۔ 🙏
پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی آزادی اظہار رائے میں نہیں آتی !
دسمبر 2021 میں روسی صدر پیوٹن کے یہ الفاظ مدتوں تاریخ کا حصہ رہیں گے اور ان کی ذاتی حثیت میں عزت و وقار کے اضافے کا سبب بنیں گے ۔
پاکستان میں صادق اور امین کا استعارہ اور بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے کا برطانوی عدالت نے کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں برطانیہ میں داخلہ پر دس سال کی پابندی لگا دی ۔
اب سوال برطانیہ کے عدالتی نظام پر اٹھتا ہے یا پاکستان کے عدل و انصاف پر ؟
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
(سورة الإسراء)
اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
ایک طرف عمران خان، وزیراعلی پنجاب پرویز الہئ ، ہوم سیکرٹری، آئ جی جیل خانہ جات اور ملک کی بڑی سیاسی قوت تحریک انصاف کھڑی تھی اور محسوس ہو رہا تھا کہ ابھی خانہ جنگی شروع ہونے والی ہے ۔۔ اسی لمحہ رینجرز کا ایک صوبیدار جیل میں داخل ہوا اور پوچھا “ گل کدھر ہے؟”
اور معاملہ ختم ہو گیا
آج وسیم بادامی کے پروگرام میں بات کرتے ہوۓ شہریار آفریدی صاحب جذباتی ہوگئے اور کہا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے
تو وسیم بادامی صاحب نے نہایت ہی معصومانا انداز سے کہا کہ بھائی کوئی اور مثال دیں باپ ہر تین سال بعد تبدیل نہیں کیا جاتا.