سیدہ نوشین افتخار کو سارے چینلز ہرا رھے تھے لیکن رزلٹ مکمل ہونے کے بعد شکرالحمداللہ وہ جیت چکی ہیں۔
آج میڈیا نے منافقت کی ساری حدیں پار کر دی، انکو نیازی جیسا ہٹلر ہی ٹھیک پیش آتا تھا یہ لوگ پیار کی زبان نہیں سمجھتے...
Mr King
216.6K posts
- ساہیوال کی سیٹ ن لیگ 6 ہزار سے ہار رہی تھی۔ اب 97 فیصد رزلٹ آنے کے بعد 3000 سے جیت رہی ہے..
- اگر سپریم کورٹ سوموٹو لینے میں سیریس نہیں ہے تو پھر ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کے حوالے سے میں سپریم کورٹ جا رہا ہوں 👇 !! ماہر قانون کامران مرتضیٰ !! 👌🏻👌🏻
- ایک 8 بندوں کا وٹس ایپ گروپ تھا جس میں ثاقب نثار جسٹس کھوسہ ، عامر فاروق ، بھی تھے اور اس گروپ کا ایڈمن فیض حمید تھا ، !! صحافی اسد علی طور !!
- صرف ایک برگیڈیر پورے سینٹ کا الیکشن مینج کرتا ہے پارلیمنٹ میں سب گونگے بہرے بیٹھے ہیں جن میں بولنے کی جرات نہیں، صرف 4 ججز اپنا کام ٹھیک سے کر رہے ہیں باقی تمام ججز بس نوکری کر رہے ہیں علی احمد کرد !!
00:00 - ایک بات تو کنفرم ہے کہ نواز شریف 👇 کو کیوں کس نے اور کیسے نکالا اس الیکشن سے پہلے سب سامنے آ کر رہے گا 💪 👈سہیل واڑئچ👉
- مریم نواز کے صاحبزادے جیند صفدر کا دعوت ولمیہ کی تاریخ طے. 17 دسمبر کو بہت بڑا سیاسی اکٹھ ہونے جا رہا ہے 😊😊
- چیف جسٹس صاب سٹیج پر براجمان ہیں اور علی احمد کرد اچانک تقریر کہ دوران بولتا ہے کہ دنیا کی 130 عدالتوں میں سے ہمارا 126 واں نمبر ہے اور یہ ہمارے لئے شرم کا مقام ہے اسی موقع پر وکیلوں کی طرف سے شیم شیم کہ نعرے لگنا شروع ہو جاتے ہیں تب چیف جسٹس صاحب کا چہرہ دیکھنے لائک تھا 🙈🙏
- بریکنگ نیوز 👇 ثاقب نثار کے خلاف بیان حلفی دینے والے سابق جج رانا شمیم اسلام آباد عدالت پیش ہو گئے !! میں عدالت اپنے لئے نہیں ایک بے گناہ شہری کہ لئے پیش ہو رہا ہوں جسے سازش کہ تحت سزا سنائی گئی !! * سابق چیف جسٹس گلگت رانا شمیم *
- شریف خاندان 👇 جسٹس ثاقب نثار کے خلاف برطانیہ عدالت میں مقدمہ درج کرائیں گے 👈مریم نواز👉
- شیریں مزاری کی بیٹی قانون دان ایمان زینب مزاری کا کہنا ہے کہ " ثاقب نثار نہ صرف ججوں کے لئے بلکہ تمام آئینی عہدے داروں کہ لئے ایک اہم سبق ہے جب آپ اتنے اہم فائز پر منصب ہونے کہ باوجود ملٹری اسٹبلشمنٹ کے دباوٴ میں آ کر فیصلے کرتے ہیں تو اس کا انجام ذلت اور رسوائی ہی ہوتا ہے !!
- وطن فروش جنرل " انصاف فروش جج اور دین فروش ملا * یہ تین عناصر یکجا ہوں تو بنتے ہیں پاکستان کی تباہی کے اسباب 😌😌
- نواز شریف کی تاحیات نااہلی انشاءاللہ ختم ہونے جا رہی ہے !! صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا بڑا اعلان !!


