🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
اے اللّٰه !
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲
🌹صبح بخیر زندگی🌹
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
🌺 اللّٰه تعالیٰ کن کے ساتھ ہے؟
یقینا اللّٰه تعالیٰ اُن کے ساتھ ہے جواس سے ڈر گئے اور ان لوگوں کے جو نیکی کرنے والے ہیں۔
(سورۃ النحل - 128)
🌹صبح بخیر زندگی🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جب مومن بیمار ہوتا ہے تو اللّٰه تعالیٰ اسے (گناہوں سے) اس طرح صاف كر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے كا میل صاف كر دیتی ہے۔
(السلسلۃ : 2284)
🌹صبح بخیر🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻ان چیزوں کو کبھی ظاہر مت کرو🌻
1- کسی کا عیب، 2- اپنے دل کا بھید،
3- امانت کی بات، 4- اپنی پوری طاقت،
5- سفر کرنے کی سمت، 6- اپنی تجارت،
7- میاں بیوی کا راز، 8- زیادہ ضرورت،
9- اپنے دوستوں اور عزیزوں کے راز،
10- اللہ کے راہ میں دی ہوئی خیرات۔
صبح بخیر زندگی
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا :
اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔
(سنن ابی داؤد : ۴۷۹۳)
🌹صبح بخیر🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻السلام علیکم🌻
جب سے نبی کریم ﷺ پر ( إذا جاء نصر اللّٰه والفتح ) اتری،
اس وقت سے نبی اکرم ﷺ نے جو بھی نماز پڑھی اس میں یہ دعا مانگی یا یہ کہا :
اے میرے رب ! میں تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں تیری حمد کے ساتھ ،
اے میرے اللّٰه ! مجھے بخش دے ۔
(مسلم 1087)
#نماز_قائم_کرو
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
رسول اللّٰه ﷺ جب رکوع سے اپنی پشت اٹھاتے تو کہتے ،
اللّٰه نے سن لی جس نے اس کی حمد کی ،
اے اللّٰه ہمارے رب ! تیرے ہی لیے تعریف و توصیف ہے آسمان بھر ،
زمین بھر اور ان کے سوا جو تو چاہے اس کی وسعت بھر۔
(مسلم: 1067)
#نماز_قائم_کرو
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے۔
(جامع ترمذی : ۳۵۴۶)
🌹صبح بخیر زندگی🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
وہ اللّٰه جس نے تمہارے لئے زمین کی تمام چیزوں کو پیدا کیا پھر آسمان کی طرف قصد کیا اور ان کو ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنایا اور وہ ہر چیز کو جانتا ہے۔
( القرآن الکریم )
🌹صبح بخیر زندگی🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
اور کہو اے میرے رب میں شیطانی خطرات سے تیری پناہ چاہتا ہوں ،
اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ شیطان میرے پاس آئیں۔
(سورۃ المؤمنون 97/98)
🌹صبح بخیر زندگی🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
اور انہی میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں اس دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔
(سورۃ البقرہ :201)
🌹صبح بخیر زندگی🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں ، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں ، تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیں۔
🌹صبح بخیر زندگی🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
🍀 ہنسو کم روؤ زیادہ !
🌺 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
اگر تمہیں وہ کچھ معلوم ہو جائے ،
جو مجھے معلوم ہے ،
تو تم ہنسو کم اور روؤ زیادہ۔
(سنـن ابـن ماجہ-4191)
🌹صبح بخیر زندگی🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
رسول اللّٰه ﷺ سجدے میں کہا کرتے تھے :
اے اللّٰه ! میرے سارے گناہ بخش دے ،
چھوٹے بھی اور بڑے بھی ، پہلے بھی
اور پچھلے بھی ، کھلے بھی اور چھپے بھی ۔
(مسلم شریف : 1084)
🌹صبح بخیر زندگی🌹
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ