Pinned
شہید نواب اکبر خان بگٹی ایک عظیم شخصیت تھے وہ غریب نواز تھے۔
ایک دفعہ ڈھاڈر کے قریب پنجابی ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں ایکسیڈنٹ ہوا تو ڈرائیور کو سبی جیل بند کیا گیا ڈرائیور کا بلوچستان میں واقفیت نہیں تھی تو کافی عرصہ جیل میں لاوارث پڑا رہا اچانک ایک پولیس گارڈ نے پوچھا کہ کون ہو
1/8












