user avatar
Ashfaq Hassan
@BrigAshfaqHasan
A Veteran, Security & Defence Analyst. Golf, Books, Writer, Traveler, Philanthropist. NDU Pak, NDU China, Glowmacs USA, Pak & Pak Army Runs In Blood.
Islamabad, Pakistan
Joined November 2017
  • user avatar
  • user avatar
    سستا آٹا یوٹیلٹی سٹورز کے بجائے سپریم کورٹ میں رکھیں۔ کیوں کہ وہ 24گھنٹے کھلی ہوتی ہے اور اس کے پاس اپنا ترازو بھی ہے۔ 😁😁😁
  • user avatar
    ریاست کو اپنی رٹ قائم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ مولانا فضل الرحمن۔ مولانا جب آپ کو نیب نے بلایا تھا آپ نے کھا تھا کہ میں کور کمانڈر کے گھر کا گھیراو کروں گا۔ آپ نے ھی کھا تھا پاک فوج کو کہ ھم امریکیوں سے برا آپ کا حال کریں گے۔ آپ نے ھی کھا تھا یہ اسرائیل کے
  • user avatar
    اپنا قرض اتار گئے۔ ھمارے اوپر قرض چڑھا گئے۔ You all will be especially remembered for ever
    00:00
  • user avatar
    سازش میں شریک ایک بندہ سازش کے نتیجے میں وزیراعظم بن کر ایک اجلاس کی صدارت کر کے نتیجہ نکالتا ہے کہ سازش نہیں ہوئی 😂😂
  • user avatar
    Nowshera remained safe(except few property damage) due to this lady Deputy Comisioner Ms Wazir and her team. She went to pillar to post, street to street and even doors to doors to evacuate the people. Thank you Ms Wazir fr displaying such commitment in the call of duty
  • user avatar
    Without you Brave Man, media lost its flavour #arshadsharif @javerias
  • user avatar
    ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا
  • user avatar
    - گذشتہ روز 30جون 2022 کو روسی صدر پیوٹن نے اسلام کو باقی ادیان کی طرح باقاعدہ دین تسلیم کرتے ہوئے مسلمانوں سے سب پابندیاں ہٹا دی ہیں.
  • user avatar
    رمضان بازار میں جانا مہنگا پڑ گیا۔ Are they speaking reality?
    00:00
  • user avatar
  • user avatar
    اکثر لوگ کہتے ہیں فوجی کیا کرتے ہیں. تو ان کو بتانا کہ تمھارے بچوں کے مستقبل کے لیے ہم اپنے بچے یتیم کرتے ہیں
  • user avatar
    India is boiling up. دنیا کا سب سے بڑا مارچ آج بھارت کے شہر ممبیٔ میں تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے لئے نکالا گیا
    00:00
  • user avatar