آج ایک باحجاب خاتون کو رکشہ چلاتے ہوئے دیکھا۔
میں نے اُن سے پوچھا تو کہنے لگیں کہ میرے چار بچے ہیں اور شوہر پنکچر کی دکان پر کام کرتے ہیں۔ میں پہلے ٹائم پر جاب کرتی ہوں اور پھر رکشہ چلا کر اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دلانے کی کوشش کررہی ہوں۔
اگر ہم کچھ کرنا چاہیں تو ہزار راستے
Brekhna_7²
91.6K posts
اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں ۔
چل کسی شوق کی تکمیل میں مارے جائیں۔
محب وطن مجھے فالو کریں۔۔پٹواری نہیں۔۔
Dubai
Joined July 2022
- جوڑوں کے درد والے حضرات کیلئے ایک مفید مشورہ میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں
- شهيد ذوالفقار علی بھٹو جیل میں بیٹھکر کچھ لکھ رہے تھے کہ ڈپٹی کمشنر سعید مہدی نے اندر داخل ہو کر سلام کیا، بھٹو صاحب نے اوپر کی طرف دیکھ کر پوچھا کیوں آئے ہو؟ سعید مہدی نے کہا سر معافی نامے کے کاغذات لایا ہوں اس پر دستخط کردیں۔ ⬇️
- "ہم عذاب الٰہی کو للکار رہے ہیں" سکھر لا ش سے بیٹوں کے ظلم کی داستان۔ اولاد کی پرورش والد کی جوانی کھا جاتی ہے شکارپور کا رہائشی محمد یاسین جو ایجوکیشن میں استاد تھا۔ ہر عام انسان یہی لگ رہا تھا کوئی نشئی مرگیا ہے لیکن جب بھائی کی جیب چیک کی تو ایک اسٹامپ پیپر ملا جس کی تحریر⬇️
- گاؤں شموزئی (تحصیل کاٹلنگ - مردان) کا سیڑھی والا کنواں تقریباً 2300 سال پرانا ہے جس کا تعلق اشوک کے دور سے ہے۔ بلکہ بعض بزرگ 5000 سال کا حوالہ دیتے ہیں۔ اس قسم کے کنویں بنیادی طور پر ان دیہاتوں/ آبادیوں میں واقع ہوتے ہیں جو دامن میں رہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس طرح کے دو دیگر ⬇️
- Replying to @Brekhna72کیسے کرسکتا ہے۔۔۔ایسے ہوتے ہیں سیاسی لیڈر جو صدیاں گزرنے کے باوجود تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں اللہ تعالیٰ شھید ذوالفقار علی بھٹو اپنے جوار رحمت میں اعللی'مقام عطاء فرمائیں آمین ثمہ آمین۔ @Brekhna72 @UnrollHelper
- Replying to @soldierspeaksکوئی فارمولہ جو پچہتر سالہ یہ گورکھ دھندہ رک سکے۔۔ مسائل کا حل بھی بتایا کریں سر۔۔صرف خبریں تو ہم دہائیوں سے سن رہے ہیں انکے کرتوت سیاہ کے
- Burak of Allah کوئی ایسا فتنہ نہیں، کوئی ایسی مصیبت نہیں جو اس امت پر پڑنی ہو اور اللہ کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم نے پہلے بتا نہ دیا ہو.... رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں تو ایک ⏬
- صدارتی تمغہ امتیاز کی اصل حق دار شاہدہ 1975 میں بیاہی اپنے سسرال آئ تو دیکھ کر حیران رہ گئی کہ وہ گاؤں کی پہلی بہو،خاتون ہے جو میٹرک پاس ہے اور گاؤں کے علاوہ مضافاتی علاقے میں چھوٹی چھوٹی بستیوں میں بھی ابھی علم کی روشنی نہیں آئ.یہ وہ زمانہ تھا جب استانی اور نرس ⏬
- Replying to @Brekhna72اورنج (مالٹے)سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ہوتا ہے مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا شافی علاج ہے جزاک اللہ خیراً کثیراً شئیر کریں کسی کا فایدہ ہو تو ثواب آپکا۔ @Brekhna72 @UnrollHelper
- برطانیہ اور فرانس کے درمیان چلنے والی ایک ریل جو برطانیہ جا رہی تھی، اس میں مسافروں کی گنجائش کے مطابق تعداد پوری ہوچکی تھی، سوائے ایک نشست کے جو خالی رہ گئی تھی. دو افراد کے لیے مختص نشستوں پر ایک پر پہلے سے فرانسیسی خاتون براجمان تھی، اتفاق سے ریل گاڑی کی روانگی⬇️
- Replying to @Brekhna72شاہنواز بھٹو کو بھی جانتے ہیں بھٹو نے اوپر دیکھ کر پوچھا ضیاالحق کے باپ کو جانتے ہو کمشنر سعید مہدی نے نفی میں سر ہلاکر کہا no sir بھٹو نے اسے کاغذات واپس دیتے ہوئے کہا جاؤ اسے کہو جس کے باپ کا کچھ پتہ نہیں ذوالفقار علی بھٹو اس سے معافی کی درخواست⬇️
- مریم نواز کو خبر ہو کہ کمپنی نے اسکا وہ انٹرویو سنبھال کے رکھا جب اس نے عمران خان کی عدالت پیشیوں کے دوران منصور علی خان کو دیا تھا کہ بکٹ پروف گاڑی کو میزائل سے بھی اڑایا جاسکتا ہے مجھے طریقہ پتہ ہے ، اب اگر کمپنی ان باپ بیٹی کو ایک ہی کارڈ میں" واڑ "دیتی ہے تو معاملہ یہ ہوگا کہ









