سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
یہ صرف دو الفاظ نہیں…
بلکہ جنت میں ایک پودا اگانے کا ذریعہ ہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے کہا: سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ،
اس کے لیے جنت میں ایک درخت لگا دیا جاتا ہے۔"
(مسند احمد: 5460)
🌴 سوچیے! آپ کی زبان جتنی بار یہ کلمہ بولے گی،
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔!!🍂
صبح بخیـــــــر 🌹🍃
اَے اللّه رَبِ کریمﷻ تو ہمارے قلب و نظر کا مالک ہے ،🤲 ہمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما دے کیونکہ تو جس سے خوش ہوتا ہے ، اس کا ہدایت پر چلنا آسان بنا دیتا ہے..!!
آمِين يَارَبَّ العَالَمِين یا رب العالمین 🤲
💚♡● ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ●♡🍀
🌿صبح بخیر 🌿
🍂دعا ہے اللہ پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول🍀 فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے🍂
آمیــــن ثم آمین ●
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ جو رابطہ نہیں کرتے وہ ضرور مصروف ہونگے
لیکن بعد میں سمجھ آئی لوگ بیزار ہوجاتے ہیں
یہاں پہ کچھ بھی Permenant نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہماری جگہ لوگ لے ہی لیتے ہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہو کہ ہم پاس نہ ہو اور وہ بیقرار نہ ہوں
Good afternoon 🌞