السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللہ تودعاؤں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما
ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری سب امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرما
#قومی_زبان
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنےوالا بنادے، ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا۔ہو
ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمادیجئے آمین ❤️
🌿🍀صبح بخیر 🌿
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر
اے پروردگار ہم سب کوایک دوسرے کا سچا ہمدرد بننے ایک دوسرے کے ساتھ مخلص رہنےاور سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما ہم سب کو ایک دوسرے کے دکھ تکلیف سمجھنے والا بنا ۔
#قومی_زبان
🌻✨اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨🌻
🍂صبح بخیر 🍂
*دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ یوم حشر ہم سب کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمآے، اللہ ہم سب کو کامل ایمان، عمل صآلح اور دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔*
آمین ثم آمین 🤲
#قومی_زبان
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🥀صبح بخیر 🍁
اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما
آ مین 🤲
#قومی_زبان
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
"ﷲ تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا وہ تمہارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے اور نہ ہی وہ صدائیں رد کرتا ہے وہ تو بس بہترین وقت پر بہتر سے بہترین کر کے نواز دیتا ہے "
#قومی_زبان
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ🌿 🌿وبرکاتہ
🌲صبح بخیر زندگی🌲
﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎
🕋 سکون دلوں کا صرف ذکرِ الٰہی میں ہے ✨
🤲 جب بندہ روتا ہے تو رب سن لیتا ہے 🌸
❤️ جب امید ٹوٹ جائے تو اللّٰہ نئی امید عطا کرتا ہے 💞
🌹 اور جب سب چھوڑ جائیں تو رب کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
#قومی_زبان
🌼السلام عليكم🌼
🌼صبح بخیر🌼
جوشخص اپنی زندگی سےمطمئن ہے وه سب سےزیاده دولتمند ہے کیونکہ اطمینان قلب فطرت کی سب سےبڑی دولت ہے"الله" آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اورتاحیات کسی کامحتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے . ❤️❣️
یہی میری دعا ہے❣️
#قومی_زبان
السلامُ علیکم
یاالله میرے دل کو منافقت سے،میرے عمل کو دکهاوے سے،میری زبان کو جهوٹ سے اور میری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے ، هم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت کرنے والا بنادے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دیدارِ محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب فرمائے اور دُنیا و آخرت کی رُسوائی سے بچا
السلام علیکم
صباح الخیر
اس بابرکت صبح میں اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو چنے ہوئے نیک لوگوں میں سے قرار دے اور نیکوکار پاک دل لوگوں میں شامل فرمائے
رب دو جہاں آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور آپ کی تمام پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے
#قومی_زبان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیرــــ زندگی
وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِنَ الْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ 💛✨
اور (جس وقت دوبارہ) صُور پھونکا جائے گا تو وہ فوراً قبروں سے نکل کر اپنے رب کی طرف دوڑ پڑیں گے،
الـــقــران_الــکـریـم
🌺 السلام علیکم 🌺
🌺 صبح بخیر🌺
اے ہمارے رب
ہم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁ
ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ہدﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہے
اے اللہ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جاۓ❣️