Pinned
Horry 👑
2,428 posts
- تمام لوگوں کی مثال میرے نزدیک عام پانی کی سی ہے جو صرف سیراب کرتا ہے اے میری ماں لیکن تو میرے لیے زم زم کی طرح ہے جو میرے دل کو سیراب کرتی ہے🥺❤️
- ہماری آنکھوں پر کیجیے بھروسہ گواہی تو عدالت مانگتی ہے 👀🐣💖 Good evening...🌈💖
- اسلام وعلیکم۔۔🎗️ مجھے کن فیکون کی تھیوری بہت اٹریکٹ کرتی ہے یہ ایک magical word ہے۔ کیسے ایک کام کا حکم *"اللّٰه"* دیتا ہے اور بس پھر ساری کائنات اس ایک کام کی تکمیل میں لگ جاتی ہے۔۔ صبح بخیر۔۔✨
- اسلام وعلیکم۔۔۔ تم کیسے ناامید ہوسکتے ہو،جبکہ تمہاری تہجد میں مانگی ہر دعا عرش تک جاتی ہے۔۔💖💖 جمعہ مبارک۔۔۔
00:00- قیمت کوئی بھی ہو، آدمی اگر بِک جائے تو ٹکے کا نہیں رہتا۔ 🔥🙌🏻🖤 Good afternoon X family
- *بلاشبہ تمہارا یہ مہینہ (رمضان) گھٹنا شروع ہو گیا ہے پس تم عمل میں اضافہ کر دو......*✨ ابن رجب رحمہ اللہ صبح بخیر۔۔۔❤️
- حقیقت کے راستے پہ چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ تو مایوس مت ہونا اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے🖤🥀














