Pinned
Khan
1,348 posts
- Replying to @ImranRiazKhanسارا نظام مل کر بھی شوکت خانم کے بیٹے کا مقابلہ نہیں کر سکا ✌️
- ہم نے 8 فروری کو اس بدبو دار نظام کے خلاف ووٹ دیا تھا ۔۔ ہمارے مینڈیٹ کو چوری کر کہ کرپٹ سیاستدانوں کو نوازا گیا، جو کسی صورت قبول نہیں ۔۔ اس نظام کے خلاف آخری سانس تک ہماری جنگ جاری رہے گی ۔۔ یقین کرو آپ ہمیں نہیں ہرا سکتے ۔۔✌️ عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤️
00:00 - السلام علیکم ! خَاتَمُ الْنَبِیِیُن، حضرت مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم صبح بخیر ❤️❤️
- خَاتَمُ الْنَبِیِیُن، حضرت مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤️ السلام علیکم ۔۔ صبح بخیر
- خاتون اؤل کیلئے غریدہ فاروقی اور عاصمہ شیرازی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد پھٹکری کا استعمال شروع کردیا۔ذرائع 😴😴
- السلام علیکم خَاتَمُ الْنَبِیِیُن، حضرت مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤️ صبح بخیر !!
- یہ جتنا مرضی تحریک انصاف کے اراکین کو تصحیک کا نشانہ بنا لیں لیکن آخر اللہ الحق ہے جب تحریک انصاف کی حکومت آئے گی ان سب کا احتساب کیا جائے گا اس قوم کے ایک ایک بچے کی تصحیک کا جواب لیا جائے گا
- Replying to @iqrarulhassanپاکستان میں پیدا ہونے کی معافی مانگی ہے ۔۔ ملواڑے اسکی جان لے لیتے ۔ جو اپنی بیوی کے حقوق پورے نہیں کرتے ، باہر وہ عالم دین بن کر دوسروں پر فتوے دیتے ہیں جاہل کے بچے
- خَاتَمُ الْنَبِیِیُن، حضرت مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤️ السلام علیکم !! صبح بخیر ❤️
- پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے. یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے ذیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے. 😏
- 🌺السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 💐صبح بخیر جمعہ مبارک اے اللّٰــــہ پاک کھول دے میرے لیے، خیر کے دروازے، سلامتی، صحت، نعمتوں، برکتوں، قوّت، محبتوں، رحمتوں، رزق، علم، مغفرت، جنت کے دروازے اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے۔ آمیــــــــن يا رب العالمــــــین #TSAGA
- ہماری دلیر بہن طیبہ راجہ کی 9 مہینے بعد جیل سے واپسی اپنے بابا کے گلے لگا کے رو پڑی😊 #Pti #Elecciones2024









