Pinned
Bakhtawar khan
62.3K posts
- اداکارہ حناء بیت کا ڈونٹ کھانے کا خوبصورت انداز۔۔ آخر تک دیکھنا ہے
00:00 - نادیہ خٹک آبدیدہ ہوگئی بس کر دیں اب۔۔:کبھی 2014 کی شیلنگ۔۔کبھی زمان پارک کی شیلنگ۔۔کبھی پنڈی اسلام آباد کی شیلنگ۔۔اور کتنا ظلم کرنا ہے۔۔کتنا مارنا ہے اور؟؟؟
00:00 - الحمد للہ مطمئن ہیں۔۔نیت صاف ہے۔۔دامن صاف ہے۔بے قصور ہیں۔۔اللہ بے نیاز ہے وہ جب چاہے فیصلے پلٹ سکتا ہے شاہ محمود قریشی کے لیے آواز اٹھائیں
00:00 - آگے بزدل لوگ بیٹھے ہیں۔۔۔ہیچھے محنت اور محبت کرنےوالا خان کا سچا سپاہی صدام خان ترین۔۔وقت نے سب ثابت کر دکھایا کون بزدل اور کون بہادر ہے ✌️
00:00 - عمران خان کی رہائی کیلئے ہمیشہ آواز بلند کرنے والی الہان عمر الیکشن جیت گئ✌️
- پی ٹی آئی میرے دل میں ہےاور میں عمران خان کے دل میں اتر چکا ہوں مجھے اب کسی عہدے کا لالچ نہیں" شاہ محمود قریشی
00:00 - عمران خان پر تو شہ خانہ اور دیگر کیس عاصم منیر کے کہنے پر بنائے گئے ہے اور پھر جھوٹ بھی بولتے ہے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ایمان مزاری🔥🔥
00:00 - عدالتی فیصلوں پر عمل نہ ہونے سے حکومتی جارحیت کی راہ ہموار ہوتی ہے جو کہ بہت خطرناک مثال ہے جسٹس منصور علی شاه🔥🔥
00:00 - عوام نے ڈنڈے کھا لئے۔۔لیڈر شپ اب خود ڈنڈے کھائے۔۔اس لیے سب سے پہلے میں نے اپنا نام دیا۔۔ صاحبزادہ حامد رضا
00:00 - دو سال ست زائد اگر کوئی خاتون ایک بار بھی ضمانت پر رہا نا ہو سکیں تو وہ ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔ ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کی۔۔۔
00:00 - میری وکٹ گرنے کا سب کو انتظار تھا۔۔اور میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اپنی بیٹی کو جس نے پوری دنیا کو بتایا کہ میرا باپ جہاں تھا وہیں کھڑا ہے شاہ محمود قریشی
00:00 - میں پارٹی کا ورکر ہوں، پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔۔۔ عمر سرفراز چیمہ کو رہا کرو
00:00 - فوجی افسران کو نیب قانون سے استثنیٰ دیا گیا۔۔۔ کیا کرپٹ فوجی افسر کا عوام سے براہ راست تعلق نہیں ہوتا؟ جسٹس منصور علی شاه🔥🔥
00:00



