پتوکی آٹا لینے کے لیے آنے والی لڑکی پر لیڈی کانسٹیبل کی تھپٹروں کی بارش متاثرہ لڑکی نے کہا ہم بھی کسی کی عزت ہیں ہمیں غریب سمجھ کر تشدد کیا گیا ڈی پی او قصور سے فوری نوٹس کی اپیل
ایک سال جہاں مرضی رہائش اختیار کرو ، کرایہ ہم دیں گے۔ سال بعد آپ کو مکان بنا کر دیں گے تمام گھریلو سامان کے ساتھ " رجب طیب اردگان کا زلزلہ متاثرین کو پیغام...!!
.
نیوزی لینڈ میں خاتون نے شیر کےدو بچے پالے، جب بچے بڑے ہوئے تو نیوزی لینڈ کی حکومت نے ان شیروں کو چڑیا گھر میں رکھنے کا حکم دےدیا ایک دن وہ خاتون چڑیا گھر میں قن شیروں کوملنےگئی تو دیکھیں کیا منظر تھا ذرا سوچیں کہ انسان کا بچہ ہونے کے باوجود ہم اپنے والدین کیساتھ کیسے پیش آتے ہیں!
آج ہمارے گاؤں میں تیز بارش اور ثالہ باری ہوئی گندم کی فصل کو شدید نقصان ہوا ۔۔۔
یا رب العالمین رحم فرما۔ہم کمزور ہیں آزمائش کے قابل نہیں۔ گنہگار ہیں۔ تیری رحمت کے طلب گار ہیں۔کرم فرما۔
آمین یا رب العالمین۔🤲🤲🤲🤲🤲
لیگی پارٹی ٹکٹ کے ساتھ ہر امیدوار کو 5 کروڑ دینے کی پیشکش کر رہی ہے۔
لیکن 70 فیصد امیدوار الیکشن نہ لڑنے کی وجہ سے پیچھے ہٹ گئے۔
اور باقی ابھی تک پارٹی ٹکٹ قبول کرنے کو تیار نہیں۔
پارٹی ممبران کا کہنا ہے کہ پارٹی کی بدترین پالیسیوں اور لوگوں کے احتجاج کی وجہ سے وہ مساجد
⬇️👇