اسلام علیکم
صبح بخیر
اللہ پر توکل کرنا
اسکے فیصلے پر راضی رہنا
اسکے امر کو تسلیم کرنا
اور اپنے معاملات اسکے سپرد کرنا
ایمان ہے
اللہ پاک آپ کو بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے
اور خوشیاں بانٹیں کی توفیق عطا فرمائے آمین
زیمل فاطمہ
29.1K posts
ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہی نایاب ہیں ہم۔۔۔
چاند پر
Joined June 2021
- ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اللہ ھمیں حلال رزق عطا فرمائے۔ اللہ ھمارے زندگی کو اچھے کاموں میں استعمال کرے۔ یارب العالمین ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنا دے اور برے کاموں سے بچا۔امین ثم آمین 💞🤲
- السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ یا اللّه ـ ہمارے ان گناہوں کو معاف فرما جو ہماری دعا کے قبول ہونے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں یا اللہ تو معاف کرنے والا ہے ـ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ـ ہمیں بھی معاف فرما دے ہم اپنے عیبوں ـ گناہوں ـ پہ شرمسار ہیں ہماری دعائیں قبول فرما آمین
- اسلام علیکم صبح بخیر اپنے رب کے سامنے اپنی کمزوریوں کا سچے من سے اعتراف کیا کرو وہ انھیں تمھاری قوت بنا دے گا اور تمھیں مضبوط کردے گا بیشک وہ تو ہر چیز پر قادر ہے
- اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے ایک میٹھا بول اس میں خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دوکھ ہو درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول وفعل سے پہچانا جاتا ہے اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
- اسلام علیکم صبح بخیر اے کاتب تقدیر ہماری تقدیر کی کتاب صرف آپ کے ہاتھ میں ہے بس اتنی التجا ہے اے میرے رب ہمیں ایسی موت دینا کہ جب ہم آپ سے اور اپنے نبی کریم سے جنھیں ہم نے دیکھا تک نہی لیکن ان پر پورا پورا ایمان رکھتے ہوں نیک اعمال کرتے ہوں آمین یا رب العالمین
- اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود کے لئے فائدہ مند ہو اللہ ربالعزت ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲💞
- اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کی رحمت کی اس سے بڑھ کر کیا دلیل چاہیئے کہ اتنے گناہوں کے بعد وہ ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے
- اسلام علیکم صبح بخیر یا اللہ خیر فرما میرے والدین بہن بھائی رشتے دار اور دوست احباب کی خیر فرما جنہیں میں جانتی ہوں یا جن کو میں نہی جانتی یا جو نزدیک ہیں ہیں یا دور ہیں اے میرے پروردگار تمام مومن مسلمانوں کی تکلیفیں پریشانیوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے آمین ثم آمین
- اسلام علیکم صبح بخیر اے میرے پروردگار مجھے کبھی کسی بھی حالت میں مشکلوں میں پریشانیوں میں خوشیو میں راحتوں میں کبھی تنہا نہیں چھوڑنا ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا میرے گناہوں کو معاف کرنا میرے اللہ مجھے ایسا بنا دے کے تجھے پسند آجاوں آمین یا رب العالمین ☕
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی کے خزانوں میں سے سب سے قیمتی خزانہ ہدایت ہے اللہ کریم مجھ سمت آپ سب سے راضی ہو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور اللہ تعالٰی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
- اسلام علیکم صبح بخیر دنیا میں سب سے زیادہ تیز رفتار چیز دعا ہے کیونکہ یہ دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے یہ اللہ تعالٰی تک پہنچ جاتی ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپکو اور آپکے گھروالوں کو زمین وآسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
- اسلام علیکم زندگی میں کبھی خود کو کسی کا عادی مت بناو کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب آپکو پسند کرتا ہے تو آپکی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپکی اچھائی بھول جاتا ہے میری ایک تمنا ہے یارب جو آنکھ یہ دعا پڑھ رہی ہے اسکا دامن سدا خوشیوں سے بھر رکھنا آمین
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے تمام جہانوں کے بادشاہ میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتی ہوں اے اللہ اس دنیا میں جتنے بھی لوگوں مجبور ہیں جو تیرے علاوہ اپنی مجبوری کسی کو بتا نہی سکتے تو ان سب لوگوں کی مشکلات حل فرما دے آمین یا رب العالمین 🤲















