’تحریک انصاف کے ٹرن آؤٹ نے سب کو حیران کر دیا‘: انتخابی نتائج میں برتری پر عمران خان کا اے آئی پیغام
لائیو پیج: bbc.in/3OFMHE5
BBC News اردو
137.9K posts
بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
- عمران خان کو چھوڑ کر اپنی سیاسی جماعتیں بنانے والے خود اپنی نشستیں بھی کیوں نہ جیت سکے؟
- جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی پر کوئی شک تھا تو وزیرِداخلہ کی پریس کانفرس کے بعد اب دور ہو گیا ہے : عمران خان لائیو پیج: bbc.in/3ILOBjs
- میاں صاحب کو ہتھکڑیاں لگیں تو اس کے بھی خلاف تھا، اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں: علی محمد خان بی بی سی اردو کا لائیو پیج: bbc.in/3P1RT67
- عمران خان کا سوشل میڈیا پر خطاب ’میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں‘ ’مائنس ون کی باتیں کی جاتی ہیں مگر ڈیل نہیں جدوجہد کروں گا‘ مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/3CxWWnu
- لوگوں پر پریشر ڈال کر پارٹی چھڑوا بھی دیں تو پارٹی ختم نہیں ہو گی، پارٹی کا ٹکٹ جیتے گا: عمران خان مکمل تفصیلات: bbc.in/434LQl7
- پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟ ’صرف چیخیں تھیں۔ ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔ وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو۔ میرے ہاتھوں پر ان (شوہر) کا خون ہی خون تھا۔۔۔‘ مکمل خبر: bbc.in/3V9aDmI
- قتل اور دہشت گردی سے لے کر بغاوت جیسے 20 مختلف مقدمات میں ایک ہی روز میں عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے: عمران خان یہ سب پی ٹی آئی سے الیکشن ہارنے کے خوف میں مبتلا ہیں: عمران خان مکمل تفصیلات: bbc.in/3Nj9eq1
- ◀️ ’پی ٹی آئی مخالف بیانیے کی دھجیاں اُڑ گئیں‘ یاسمین راشد کی بریت پر عمران خان کا بیان ◀️ پرویز الٰہی کے خلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں: مونس الہی لائیو پیج: bbc.in/3MS5YAi
- ’میں نے کہا مجھے ہاتھ مت لگاؤ، میں خود قیدی وین میں بیٹھ جاؤں گی۔ پولیس والے نے جواب دیا تم کون سا شریف لڑکی ہو۔ اگر شریف ہوتی تو گھر سے نہ نکلتی۔ میری والدہ کا انتقال ہو چکا لیکن اگر وہ زندہ ہوتیں تو یہ سب دیکھ کر ویسے ہی مر جاتیں۔‘
- ’لگ رہا ہے سپریم کورٹ آہستہ آہستہ اپنی طاقت کھو رہی ہے، عدلیہ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے‘: عمران خان تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں : bbc.in/428DAQ9
- میں بے گناہ ہوں، پی ٹی آئی کے لوگوں کو پیغام ہے کہ آپ حق سچ پر ہیں، بالکل پیچھے نہیں ہٹنا، تگڑے ہو جائیں: پرویز الٰہی افواجِ پاکستان کا حامی رہا ہوں لیکن وہ دیکھیں کہ ان کے اردگرد بیٹھے لوگ ملک اور قوم کو کہاں لے جا رہے ہیں: پرویز الٰہی مکمل تفصیلات: bbc.in/3MLPZ74
- عام شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل فوج کے ذیلی ادارے نے مجھے ہائیکورٹ سے گرفتار کیا اور فوج میں تمام احکامات سربراہ کی طرف سے آتے ہیں: عمران خان مکمل خبر: bbc.in/41KwIZ6
- کینیڈا کی ’موٹر سائیکل گرل‘ روزی گیبریئل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روزی گیبریئل نے گزشتہ سال پاکستان کا موٹر سائیکل پر سفر کیا تھا۔ ان کے اس سفر اور زندگی کے بارے میں دیکھیے محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو میں جو 16 اگست کو شائع کی گئ تھی۔ Rosie Gabrielle
00:00












