Pinned
Muhammad Arif
79.1K posts
میری محبت میرا وطن ،جس کے لئے جان دینا اعزاز ہو گا
RT does not mean endorsement.
Lahore
Born October 9
Joined November 2020
- بخدمت جناب چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب۔ سر پچھلے دو دن سے ریٹائرڈ آرمی آفیسرز کے گھروں پر رات کو چھاپے مارے جا رہے۔ نہ صرف چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رھا ھے بلکہ ایک معتبر ادارے کی توہین بھی کی جا رہی ھے۔جناب ان آفیسرز میں وار ویٹرنز بھی ہیں
- ایک ویٹرن ہونے کے ناطے میں عمران خان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا ،اس نے کہا فوج ہماری عزت ھے فوج ہماری محافظ ھے۔ عمران خان نے جاتی امرا کے بھگوڑے کی طرح پاک فوج کو گالیاں نہیں دیں ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- لاہوریو تہاڈا وی جواب نہیں ، کوئی لڑکا گرنے والا بھارتی ڈرون موٹر سائیکل پر اٹھا کر بھاگ گیا 🤣
00:00 - محب وطن لیڈر ایسا ہوتا ھے ۔ اس کی حکومت جا رہی تھی لیکن اس نے پاک افواج کے خلاف ایک لفظ نہ بولا بلکہ اپنی پارٹی سے کہا کہ کوئی فوج کے خلاف نہ بولے اور دوسری طرف مریم اور اس کا خاندان ھے جو ذرا سا گرم زمین پر پاوں آتا ھے تو فوج کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں۔
00:00 - بلاول زرداری یہ ہوتا ھے سیلیکٹڈڈ جس طرح تم لوگ آئے ہو ۔
- مفتاح کے پٹرول کی قیمت بڑھانے کی خبر ہنس ہنس کر سنانے سے ثابت ہوتا ھے کہ یہ انتہائی بے حس لوگ ہیں۔
- “Point to be Noted” ویسے یہ کیسے پتہ چلا کہ میر جعفر اور میر صادق غدار تھے ؟ ایسٹ انڈیا کمپنی کا کوئئ ایسا لیٹر موجود ہے جس میں سازش کا ذکر ہو ؟ یا کوئی ایسا پلان لکھا گیا ہو ۔ منقول #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- اے وطن تیرے تحفظ کی قسم کھائی تھی ۔ جوانی میں سرحدوں پر پہرہ دیا اور اب بڑھاپے میں سڑکوں پر آ گئے ہیں۔ اے وطن تجھے غلام نہیں بننے دیں گے ۔







