I'm half shy and half shy-taan
😏👿
I claim it 😎
Now your's turn???
Areeba
1,743 posts
In a world full of trends, I’m a CLASSIC
Earth
Joined May 2024
- عرض کیا ہے نا کام ہو جاتی ہیں میری ساری کوششیں تمہاری ناراضگی کے آگے نا جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے یہ ٹینڈے جیسا منہ بنانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
- نفرت کا بیج جو ہم ہوتے ہیں اُس درخت کا سب سے کڑوا پھل ہمارے حصے میں ہی آتا ہے
- اگر آپ کے وزن میں سے 50 کلو وزن نکال دیا جائے ؟😉 تو آپ کتنے کلو کے رہ جاؤ گے😅😁
- وَاعْبُدُ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ اور مرتے دم تک اپنے رب کی عبادت کرتے رہو
- " میں انسانی خواہشات کی تہہ تک گیا، میں نے پایا کہ جو بھی جسکے پاس ہے اُسے اُس سے گلہ ہے" ✨👌💯
- ٹینشن مت لو.... کچھ ٹھیک نہیں ہوگا!!!!!!!😌
- بہترین زندگی جینے کے لئے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا 🍁🍂
- کبھی یاد آئے تو ورق پلٹ کر دیکھنا ہم کل جیسے تھے آج بھی ویسے ہیں.....
- مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا جس رحمت کو اللہ لوگوں کے لیے کھول دے، کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے۔
- میں نے انسانوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے وہ نظر آتے ہیں 🍂
- We are just an unhappy generation with happy pictures on social media! 🍁🥀
- جو لوگ کہتے ہیں ہماری پہنچ بہت اوپر تک ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ پلیز زرا دھوپ کم کرادیں۔ Who's agree ,vote 😁🥀😏
- رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا " اے پروردگار ، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کردے ۔ "







