چار دن پہلے دشمن کا میزائل لیفٹننٹ کرنل ظہیر عباس کے گھر گرا، اور اُن کا سات سالہ معصوم بیٹا ارتضاء شہید ہو گیا۔آج اُسی مٹی پر باپ جشنِ فتح میں مسکرا رہا ہے،فوجی جوانوں کے کندھوں پر ارتضاء کے چھوٹے بہن بھائی خوشی سے جھوم رہے ہیں،یہ ہے وہ قوم جو کبھی شکست نہیں کھا سکتی!
ماشاءاللہ شفا یوسفزئی اسلام آباد کے سب سے مہنگے سیکٹر میں رہتی ہے ، عمران ریاض 10 کینال کے گھر اور 3 فارم ہاوسز کا مالک ہے ، آفتاب اقبال اور حسن نثار تو محل نما گھروں میں رہتے ہیں، اور یہ لوگ جن کو لفافے کہتے ہیں وہ سارے کرایہ کے بوسیدہ گھروں میں رہتے ہیں،
اقرار الحسن صاحب یہ وفاقی وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک کے حلقہ انتخاب علی بیگ (نوشہرہ) کا گورمنٹ مڈل سکول سکول ہے تبدیلی کو آئے ہوئے 7 سال ہوگئے یہاں بچے تو نہیں پڑھ سکیں مگر کلاس رومز میں جانور باندھے ہوئے ہیں، اس پر کب پروگرام کرنا ہے ؟
پولیس والے ہمارے بھائییوں کی طرح ہیں ہم پرامن لوگ ہیں آئین و قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ، ہم طاقت کے باوجود قانون کو ہاتھ میں نہیں لینگے ، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ،ہم اپ کی وردی کو ہاتھ نہیں لگاینگے اسلام آباد پولیس کے ساتھ مکالمہ
میرے خیال میں مسلم لیگ ن کے انتخابی مہم میں میڈیا کے شعبے میں اگر کسی نے کام کیا ہے تو اس کا نام چودھری پرویز سندھیلہ ہے ،ہالینڈ سے آکر دن دیکھا نہ رات ، مسلسل کام کیا ،ہر جگہ اپنے خرچے پر گئے،
سردی کی پرواہ نہ دھند آڑے آئی ، برف پوش پہاڑوں سے ریکستانوں تک سفر کیا ، شاباش
👍
ملیں جنید صفدر اعوان سے
یہ خوبصورت نوجوان نواز شریف کا نواسہ مریم نواز شریف اور کیپٹن ر صفدر کے فرزند کیمبرج یونیورسٹی پولو ٹیم کا کپتان ہے ،کیمبرج یونیورسٹی کے تاریخ میں پہلا پاکستانی کپتان بناتو نیازی 73 سال کے عمر میں حسد سے پاگل ہوگیا،پاکستانی شرٹ پہنے جنید پاکستان کا فخر ہے
آفتاب اقبال کی بیوی نسرین آفتاب لاہور گرلز یونیورسٹی کی پرنسپل تعینات ،عارف حمید بھٹی کا بھائی اسٹنٹ پروفیسر طارق حمید بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات ، صابر شاکر کی اہلیہ رابعہ یاسمین نکٹا میں ڈیپوٹیشن پر گریڈ انیس میں تعینات ، پانچ سال بوٹ پالشی کا انعام ،
آپ کے پاس افغانستان کا جھنڈا ہے ؟ یہ یہاں سے ہٹا دو ، تم جرات کرسکتے ہو افغانستان میں پاکستان کا جھنڈا لگا سکتے ہو ،گیلامن کی میت کے استقبال کے لئے آئے ہوئے لوگوں کیساتھ پولیس آفیسر کا مکالمہ
اس فرض شناس اور جراتمند پولیس آفیسرکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، تیری جرات کو سلام
جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں حسن نثار کو بد زبانی دشنام طرازی دروغ گوئی الزام تراشی کرنے پر پروگرام سے ہٹایا جائے جو بھی اس بات سے متفق ہیں وہ ریٹویٹ کرتے جائیں
#حسن_نثار_بےشرم_بےحیا