خم نہ بن کر خود غرض ہو جائیے
مثل ساغر اور کے کام آئیے
ابر رحمت سنتے ہیں نام آپ کا
خاکساروں پر کرم فرمائیے
آپ آہو چشم ہیں آہو نہیں
ہم سے وحشت کی نہ لیجے آئیے
صبر رخصت ہو تو جانے دیجئے
بے قراری آئے تو ٹھہرائیے
جوہر تیغ نگہ کھل جائے گا
منہ نہ میرے زخم کا کھلوایئے
1/2
Elegant Echoes
11.2K posts
- “one day, you're gonna meet a man who treats you the way you deserve to be treated..”
- میں تم سے ایسی محبت کرتا ہوں جیسی میری خواہش تھی کہ کوئی مجھ سے کرے۔۔۔
- آپ کے گلی محلے یا شہر میں دیوار پر لکھا ہوا کوئی بھترین قول یا جملہ کمینٹ کریں (۔ اخلاق کو ملحوظ خاطر رکھیں )
- “Be patient when things are not going right. Accept that what is yours will come to you in the right way at just the right moment.”
- Bangladesh government destroyed by its army now shaikh haseena wajid resin from prime minister ship of #Bangladesh
- کیوں پھر رہے ہو غم لیے ان بے وفاؤں کا غم خوار ہو تو ان میں گرفتار ہی رہو ہر بار تم کو سب سے بچاتے رہے ہیں ہم تم پڑ گئے ہو عشق میں لاچار ہی رہو
- مجھ کو تمہارے حسن سے کچھ بھی نہیں غرض تم اس لیے خفا ہو تو بیزار ہی رہو منہاجؔ آ گیا ہے وہ ٹکڑوں کی شکل میں اس کو بنا کے تم بھی سمجھدار ہی رہو
- ہو سکی تیرے رخ پر نہ قرباں اگر اور کس کام آئے گی یہ زندگی اپنے خوں سے بڑھاتے رہیں گے سدا تیرے گل رنگ چہرے کی تابندگی جب تجھے روشنی کی ضرورت پڑی اپنی محفل کے شمس و قمر دیں گے ہم اے نگارِ وطن تو سلامت رہے
- ہے کتنی خود غرض مکار دنیا ہم نے دیکھا ہے خود اپنی ہی تباہی کا تماشہ ہم نے دیکھا ہے
- Would maturity have brought new understanding?A book I read five years ago, Now, re-reading brings new feelings to show. A cherished one I walked with long ago, I wonder if our meeting would be better now.















