user avatar
دلچسپ و عجیب تاریخ
@AjkiInfo
ماضی کی یادیں ایک بار پھر سے تازہ کرنے کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ Our New Whatsapp Link 🖇️ 👇👇👇 whatsapp.com/channel/0029Vb…
Mystery
Joined December 2013
Posts
  • user avatar
    *اس ویڈیو نے عرب دنیا میں ہلچل مچا دی ہے جو عبداللہ الشریف نامی صحافی نے کل (ایکس) پر اپ لوڈ کی۔ 😭😭😭
    00:00
  • user avatar
    حجاج بن یوسف حافظ قرآن تھا وہ تہجد کی ایک رکعت میں 10 سپاروں کی تلاوت کرتا تھا ، باجماعت نماز پڑھاتا تھا اور شراب و زنا سے دور بھاگتا تھا لیکن انتہائی ظالم تھا جب اس کی موت آئی تو انتہائی عبرتناک موت آئی، حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ جو کے ایک تابعی بزرگ تھے ایک دن منبر پر
  • user avatar
    قصہ یوسف علیہ السلام یوسف کو بادشاہی کا خواب دکھایا ،، باپ کو بھی پتہ چل گیا ، ایک موجودہ نبی ہے تو دوسرا مستقبل کا نبی ہے ! مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی کہ یہ کیسے ہو گا خواب خوشی کا تھا ،، مگر چَکر غم کا چلا دیا ! یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ہے ،،خوشبو نہیں آنے دی !
  • user avatar
    قصہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور گائے۔۔۔!! دو بھائی تھے، ایک امیر اور دوسرا غریب۔ غریب کے 15 بچے تھے، جبکہ امیر کے کوئی اولاد نہیں تھی۔ غریب نے سوچا کہ جب میرا بھائی مرے گا، تو میرے بچے اس کی دولت کے وارث بنیں گے۔ لیکن امیر بھائی کی عمر طویل ہو گئی، تو غریب کا بیٹا اس
  • user avatar
    *دجال اور ایلون مسک (Elon Musk)* یہ ذاتی رائے ہے، آپکو اعتراض کا پورا حق ہے۔ دنیا میں 43 ممالک کی GDP اسکی دولت سے کم ہے اور یہ دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں 1 نمبر پر موجود ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ Elon Musk ہی دجال نہ ہو، کیونکہ جو جو Technology یہ دریافت
  • user avatar
    [ہیکل سلیمانی سے یہودیوں کا تعلق] آج کی پوسٹ تھوڑی لمبی لیکن کافی معلوماتی ہے۔ ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی۔ جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں۔ ہیکل سلیمانی کی تعمیر سے
  • user avatar
    عارفہ صدیقی اور استاد نذر حسین کی کہانی دنیا کی نظر میں یہ ایک بے جوڑ شادی تھی۔ رنگ ونور کی دنیا کی اپسرااور ساحرہ نے اپنے آپ سے 30سال بڑے استاد سے شادی رچا لی تھی۔ و ہ شخص شکل وصورت سے بھی وحید مراد, محمد علی اور دلیپ کمار سے دور تک مشابہت نہیں رکھتاتھا۔ شوبز سے وابستہ افراد
  • user avatar
    72شہدائے کربلا💔😭 حسب توفیق شئیر کردیں 1 حضرت امام حسین بن علی 2 حضرت عباس بن علی 3 حضرت علی اکبر بن حسین 4 حضرت علی اصغر بن حسین 5 حضرت عبداللہ بن علی 6 حضرت جعفر بن علی 7 حضرت عثمان بن علی 8 حضرت ابوبکر بن علی 9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی 10 حضرت قاسم بن حسن بن علی 11 حضرت
  • user avatar
    عابد و زاہد انسان پر شیطان کی چال بنی اسرائیل میں ایک عابد تھا جو مسلسل چالیس سال تک اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مشغول رہا۔ شیطان اور اس کے ساتھی اس عابد کو بہکانے میں ناکام رہے۔ اس عابد کا نام برصیصا تھا۔ برصیصا چالیس سال تک اللہ کی عبادت کرتا رہا،
  • user avatar
    بھٹو صاحب نے جب قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کیے اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی تھا، آرمی کا ڈپٹی چیف عبدالعلی قادیانی تھا اور فضائیہ کا سربراہ ظفر چوہدری بھی قادیانی تھا۔ ظفر چوہدری نے ہی اپنے ہم زلف میجر جنرل نذیر کے ساتھ مل کر 👇
  • user avatar
    حکیم اجمل خان اجملی دواخانہ کے بانی۔ 1911ءمیں حکیم اجمل خان یورپ گئے۔ اس سفر کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ یورپی ممالک میں طبی ترقیوں کا مطالعہ کر کے اس کی روشنی میں ہندوستان میں طب یونانی کے فروغ کے لئے کام کیا جائے۔ لندن پہنچ کر وہ چیئرنگ کراس ہسپتال گئے۔
  • user avatar
    کہا جاتا ہے کہ سندھ کے حکمران راجہ داہر کو جب اُموی سالار محمد بن قاسم کے ہاتھوں شکست ہو گئی تو اُن کی دو بیٹیوں سوریا اور پریمل کو محمد بن قاسم نے راجہ کی ہلاکت کے بعد خلیفہ ولید بن عبدالملک کے پاس دارالخلافہ بغداد روانہ کر دیا۔ خلیفہ ولید بن عبدالملک نے جب بڑی بیٹی سوریا سے
  • user avatar
    جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی۔ ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کاہار پہنایا گیا تھا۔ مسلم حکمرانوں کے لیے وہ کتنا عبرتناک منظر تھا جب معتصم بااللہ آہنی زنجیروں اور
  • user avatar
    چین ہر سال امریکہ کو تقریباً پانچ سو ارب ڈالر کی چیزیں بیچتا ہے، جبکہ وہ امریکہ سے صرف ڈیڑھ سو ارب ڈالر کی چیزیں خریدتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ چین کو تجارت میں تین سو پچاس ارب ڈالر کا فائدہ ہو رہا ہے۔ لیکن یہ مسئلہ صرف اتنا سا نہیں ہے۔ یہ ساری چیزیں چین کی اپنی کمپنیوں کی بنی ہو