user avatar
Aimal Wali Khan
@AimalWali
President Awami National Party. Senator
Charsadda, Pakistan
Born November 18, 1986
Joined November 2010
Posts
  • user avatar
    پابندی ISI پر لگاو، پابندی فوج کی سیاست میں مداخلت پر لگاو۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا “ووٹ کو عزت دو”
  • user avatar
    I support 🇵🇰 in every “cricket match”. No fussing about it.
  • user avatar
  • user avatar
    ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد ملی مشر اسفندیار ولی خان علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ میں پوری قوم سے ملی مشر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کرتا ہوں۔
  • user avatar
    سوچیں! آج اگر کالاباغ ڈیم بنا ہوتا تو کتنی تباہی ہونی تھی۔ ہم اپنے اکابرین کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں اس تباہی سے بچایا۔ اس سیلابی صورتحال میں تمام متاثرین کے ساتھ شریک ہیں اور ہر علاقے میں خدائی خدمتگار آرگنائزیشن اور عوامی نیشنل پارٹی کے رضاکار میدان میں ہیں۔
  • user avatar
    اس میں موت کی بات کہا سے آئ۔ میں دہراتا ہوں۔
  • user avatar
    چیف جسٹس صاحب اب بس! استعفیٰ دو۔ اگر استعفیٰ نہیں دیا تو عید کے بعد تیار رہیں، ہم اسلام آباد آرہے ہیں۔ پھر عوام آپ سے استعفیٰ لے کر رہیں گے۔ عدلیہ کی آزادی، جمہوریت، آئین و پارلیمان کی بالادستی کی جنگ پہلے بھی لڑی تھی، اب بھی لڑیں گے۔ عدلیہ کی حقیقی آزادی کی تحریک اب ہم چلائیں گے
  • user avatar
    لیاقت باغ میں ولی خان تقریر کر رہا تھا کہ اچانک فائرنگ شروع ہوئی تو پیرپگاڑا نے ولی خان سے کہا کہ بیٹھ جائیں،گولیاں چل رہی ہیں۔ ولی خان نے جواب دیا کہ اگر میں بیٹھ گیا تو کھڑا کس نے ہونا ہے؟ پھر وہاں سے ہمارےجنازے اٹھے لیکن ہم نے خون کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا۔
  • user avatar
    چلیں بچوں! اب عائلہ ملک کی صفات بیان کریں۔
  • user avatar
    بنوں امن مارچ کے شرکاء پر براہ راست فائرنگ شرمناک ہے۔ یہ انسانیت سوز عمل ثبوت ہے کہ ریاست امن کی بجائے شدت پسندی کے ساتھ کھڑی ہے۔ دنیا کا کونسا قانون اور مذہب اس طرح کے عمل کی اجازت دیتا ہے؟ کیا پختونوں کا امن کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ جرم اور اپنے تحفظ کیلئے آواز
  • user avatar
    This watch was gifted to my father by a state head on his personal visit. Today it’s with me as a souvenir and it will InshaAllah remain in The family for centuries. Gifts are never sold, may it be anything, that’s what my Grandfather has taught me.
  • user avatar
    Have a feeling Pakistan will win the final. #AsiaCup2025
  • user avatar
    اصل آزادی مارچ تو کل سے شروع ہوگا جب خیبر پختونخوا سے بڑی تعداد میں لوگ اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کریں گے. اے این پی کے کارکنان پوری قوت کے ساتھ شریک ہونگے.
  • user avatar
    خبریں آرہی ہیں کہ عمران نیازی لاہور سے بھاگنے اور پختونخوا میں چھپنے کا پروگرام بنارہا ہے۔ 10سال تک پختونخوا کی حکومتی و ریاستی مشینری نیازی کیلئے استعمال کی گئی۔ اب اگر دوبارہ ایسا فیصلہ کیا گیا تو ہم ان کا راستہ روکیں گے 1/2