جمعہ مبارک
نبی ﷺ نے فرمایا:
جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ اگر کوئی مسلمان بندہ اس گھڑی میں نماز پڑھتے ہوئے اللہ سے کچھ مانگے تو اللہ اسے ضرور عطا کرتا ہے۔
(صحیح بخاری: 935، صحیح مسلم: 852)
Ahad
35.6K posts
میں کامل نہیں، مگر اپنے رب کی رحمت کا امیدوار ہوں۔
abbottabad
Born January 13
Joined May 2025
- وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ، عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا" (سورۃ الإسراء: 79) 💫 ترجمہ: "رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھو، امید ہے کہ تمہارا رب تمہیں مقامِ محمود (سب سے اعلیٰ درجہ) پر فائز کرے گا
- صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کی مصیبتیں وقتی ہیں، لیکن آخرت کی کامیابی ہمیشہ کے لیے ہے۔ اس لیے غم کے وقت صبر کرو، اور خوشی کے وقت شکر۔ ✨ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (القرآن: البقرہ 153) صبح الخیر
- اسلام علیکم نبی ﷺ نے فرمایا: "أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا" ترجمہ: ایمان میں سب سے کامل شخص وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں
- اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فرمانِ خاتم النبیین ﷺ: جِس نے کِسی کی غلطی کو معاف کر دیا؛ تو روزِ قیامت اللّٰه اُس کی (لغزشوں اور غلطیوں) کو معاف کر دے گا |[مسند احمد؛: ۹۱۸۹]|
- کبھی کبھی انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ کائنات کی ہر شہ سے کہے وہ اس کے حق میں دعا کرے دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ صبح الخیر
- رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سب سے بہتر رزق وہ ہے جو شخص اپنے ہاتھ سے کمائے اور حلال ہو۔" (ابن ماجہ) صبح الخیر
- اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌺پیارے لوگوں جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے اس کے نفس کے عیوب دکھا دیتا ہے اور اسے گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرماتا ہے۔ (شرح رياض الصالحين #خاتم_النبیین_محمدﷺ
- جمعہ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللّہ کی عطا آپ کے تصور سے زیادہ فراخ ہے۔
- کہیں طوفاں ہے، کہیں سکون کی سحر، لہروں کی مانند زندگی کا سفر #اردو_زبان
- تین تجارتیں جو کبھی خسارہ نہیں دیتی ہیں! 1- قرآن کی تلاوت کرنا 2- نماز پڑھنا 3- چھپ کر اور کھلے عام صدقہ کرنا [بے شک جو لوگ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے پوشیدہ طور پر خرچ کرتے ہیں... وہ ایسی تجارت کی امید رکھتے














