اللہ دیکھ رہا ہے میری پیاری بچیو ۔۔ہم نہیں آ سکتے ہم مجبور اور بے کس اور غیرت سےعاری بن چکے ہیں من حیث القوم 😭ہو سکے تو ہمیں معاف کر دینا ۔ورنہ ہماری بربادی یقینی ہے ۔ 😭😢😡
Ashraf Balouch
36.3K posts
I feel happy to say that I am a lowly slave of Islam
Pakistan
Joined October 2023
- ماشاءاللہ ضلع مظفر گڑھ جنوبی پنجاب کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ علامہ عبد المجید توحیدی الاظہری سالار اعلیٰ جمعیت علماء اسلام کا تعلق بھی اسی ضلع سے ہے۔سلامت با کرامت #عوامی_اسمبلی_مظفرگڑھ #ایوان_نہیں_میدان
- انگریز کے لئے مخبری کرنےوالوں اور ان کے کتے نہلانے والوں کی اولادیں آج تک ملک کی حاکم اور توپوں کےساتھ باندھ کر اڑائے جانے والوں کی اولاد محکوم ۔تاریخ کا المناک باب ہے ہم نہیں بھولے😭😡
- ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہیں کرتے، ہم یہ کیوں نہیں کہتے کہ وہ سب سےبہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت اور محبت کے سائے میں ہوں
- جس جس دوست کو میری عید مبارک نہیں ملی اب قبول کرلیں 🙏🌺🌺🌺
- Replying to @ammarkhanyasirڈاکٹر صاحب نے practical muslim کا کردار ادا کیا جو لنڈے کے لبرلز کو اچھا نہیں لگا
- مدینہ منورہ اس روز گہری اور پُر سکون خاموشی میں ڈوبا ہوا تھا. اچانک لوگوں کو شور سنائی دیا. یہ ایک لمبے چوڑے قافلے کی خبر تھی۔ لوگوں نے پوچھا. "آج مدینہ میں کیا ہوگیا ہے." جواب ملا. "یہ عبدالرحمٰن بن عوفؓ کا قافلہ ہے جو شام سے مال تجارت لے کر آیا ہے۔" "کیا قافلہ اتنا بڑا ہے؟"
- میں اگر ورزی پہن کر فوجی نہیں بن سکتا تو تم کون ہوتے ہو میری ورزی پہن کر سیاست کرو ۔مولانا فضل الرحمٰن کا سوال ۔
- اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آپ نے میرے ملک کا جو نقشہ کھنچا ہے حالات اس سے بھی خستہ ہیں ۔اللہ رحم فرمائے پاکستا ن پر
- آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زِندگی کے لئے کیا کروں؟ امی نے بڑے پیار سے کہا بیٹا ایک بڑا سا پتھر لیں اور موبائل توڑ دیں.🤔. 🙇 اب آپ بتائیے کہ میں کیا کروں؟. 😬🙁
- خاندانی بندے کو پریشانی کے وقت پلایا جانے والا "پانی کا گلاس" بھی یا رہتا ہے جبکہ کم نسل کو دیا ہوا* خون* بھی یاد نہیں رہتا ۔
- مکہ سے طائف 100km مکہ سے مدینہ 500km مکہ سے تبوک 1100km مکہ سے یرموک (جبیل)1500km ❤ نبیؐ اور صحابہ اکرمؓ نے یہ سفر اونٹوں پر اور پیدل طے کیا جنگیں لڑیں اور تبلیغ کا کام کیا تب جا کر دین ہم تک پہنچا💦
- جاوید چوہدری صاحب کے کالم “ناکارہ اور مفلوج قوم” سے ایک دلچسپ اقتباس ۔ 👇 اسٹیوارٹ کا انتقال 103 سال کی عمر میں کیلیفورنیا میں ہوا‘ یہ اور ان کی بیگم دونوں پچاس سال راولپنڈی میں پڑھاتے رہے‘ پروفیسر اسٹیوارٹ نے 1960میں اپنی الوداعی تقریر میں اس خطے کے بارے میں بڑی خوب صورت بات

