user avatar
عدن شاہ
@Adan_shaa
In a time of deceit telling the truth is a revolutionary act
Colombia🇨🇴 land of Dons
Joined October 2020
Posts
  • Pinned
    user avatar
    خشک بورنگ اور عام قارئین کے نزدیک خیالی پلاؤ لیکن درحقیقت یہ ہے اگلی صدی کا منظرنامہ۔ پڑھنے سوچنے سمجھنے والوں کیلئے۔ کوئ عسکری تھنک ٹینک نامی چیز وجود رکھتی تو ایسے اکاؤنٹ کو مینشن/ٹیگ کر دیتی لیکن جہاں کا تھنک ٹینک مریم نواز ہو وہاں عوام کو ہی پڑھایا جا سکتا ہے۔ 🫢
    I just finished reading palantir’s manifesto & I need you to understand what you’re actually looking at because this is the MOST important document the tech world has produced this year most people came away thinking «wow what a thoughtful essay about patriotism and technology
  • user avatar
    اسرائیل حملہ۔۔۔۔ چیزیں واضح ہونا شروع ہو چکی ہیں۔پہلے فلسطینی صدر محمود عباس کا بیان کہ ہمیں اسرائیلی جارحیت کے جواب دینے کا حق حاصل ہے۔ اور اب ایرانی سپریم کمانڈر کے ترجمان یحییٰ صفاوی کے مطابق وہ اسرائیل پر حماس کے حملوں کی حمایت کریں گے۔ ساتھ ہی شام اور لبنان کی مسلح
  • user avatar
    پوٹن نے ایک بار پھر ماسٹر سٹروک کھیل کر یورپ و امریکہ کی بینڈ بجائ ہے۔ یوکرین میں جہاں ہر نوجوان کو زبردستی فوجی ٹریننگ دے کر لڑنے کے لیے بھیجا جاتا ہے ملک چھوڑنے پر پابندی ہے۔ تمام یوکرینی باشندوں کو بغیر ویزہ روس میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ یوکرین اور اسکے پشت پناہ پھر
  • user avatar
    کہا گیا وہ ملک توڑنا چاہتا ہے۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں کہ ملک چلانے کے لیے کون بہتر ہے پچھلا حکمران ملک توڑنے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ سب فرمانے والے صاحب شاید گجنی فلم سے متاثر ہیں ورنہ ابھی چند برسوں پہلے ایک پریس کانفرنس ہوئ تھی جس 👇
  • user avatar
    ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ/ڈیپ سٹیٹ نے نائن الیون خود کرایا تھا۔ صدر نے کہا میں 9/11 سے پہلے ٹوئن ٹاورز کے بیسمنٹ سے 300 ارب ڈالرز کا سونا اور قیمتی جواہرات منتقل کرنے کے سیٹلائٹ امیجز جاری کر دوں گا جن سے امریکیوںقو کو معلوم ہو گا انکی قومی دولت کس نے
  • user avatar
    ابھی خبر دیکھی کہ سلمان غنی جو 9 مئ کو کور کمانڈر لاہور تعینات تھے انکی بیٹی کی شادی پر کوئ حاضر سروس جنرل نہیں آیا۔۔۔۔ کوئ وجہ سمجھ نہیں آئ۔۔۔؟ صرف ایک سوچ نے دہلا دیا۔۔ اگر اس دن کور کمانڈر صاحب کے گارڈز عوام پر گولیاں چلاتے اور جواب میں نامعلوم لوگوں کی گولی سے سلمان غنی
  • user avatar
    بڑی خبر۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی اپنے خطاب میں بلاول بھٹو کا خصوصی طور پر ذکر کیا اور کہا تو ساڈے لئی مر گیا ایں۔
    00:00
  • user avatar
    غسان کنفانی کی تیار کردہ نسل نتائج کو کیسے خاطر میں لا سکتی ہے۔۔۔۔۔ تھریڈ۔۔۔ بہت سے لوگ پریشان ہیں کہ اسرائیل پر حملے کے نتیجے میں فلسطینیوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ایسے حملوں سے اسرائیل کو مزید فلسطینی زمینوں پر قبضے کا جواز ملے گا لوگ شاید جانتے نہیں کہ فلسطینیوں
  • user avatar
    چین نے افغانستان میں اپنا سفیر مقرر کیا یعنی طالبان حکومت کو جائز تسلیم کیا دوسری جانب وزیراعظم پاکستان کاکڑ نے اسی افغان حکومت کو ناجائز کہا۔۔ پیارے پاکستانیوں کو یقیناً سمجھ آ گئ ہو گی کہ میر جعفر میر صادق کون ہیں۔ کیونکہ مجھے سقوط کابل پر شیخ رشید اور چینی سفیر کا
  • user avatar
    یونیورسٹیز میں منشیات کون بیچتا ہے۔۔۔۔ جب یہ سنا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکیورٹی آفیسر میجر(ر) اعجاز شاہ سیکس میڈیسن اور منشیات سمیت گرفتار ہوا ہے اور اسکے موبائل فون سےطالبات سٹاف کی فحش ویڈیوز اور تصاویر بھی برآمد ہوئ #شاہ_عدن
  • user avatar
    طالبان کمانڈر نے پاکستانی روپیہ دو ماہ میں افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ دو ماہ بعد پاکستانی روپیہ رکھنا اس میں تجارت کرنا یا افغانستان لے کر جانا جرم تصور ہو گا۔ اس خبر پر سب طنزیہ ٹوئٹس تو کر رہے ہیں لیکن اسکے مضمرات کتنے بھیانک ہیں شاید کل کوئ محب وطن
  • user avatar
    اسلامیہ یونیورسٹی میں ہزاروں لڑکیوں کی تصویریں اور کلپس کیسے بنے۔۔۔۔ مختلف ٹوئٹس پر کچھ لوگوں کہ کمنٹس پڑھے کہ کچھ نا کچھ لڑکیوں کا قصور بھی ہو گا۔ ایسے جہلاء کو ایک لمحے کیلئے بھی حیرانی نہیں ہوئ کہ کیا یونیورسٹی میں آئ ہر لڑکی ہی قصوروار تھی۔ پڑھیے کہ اس قدر کثیر
  • user avatar
    سنا ہے عاصم یزید نے اپنے سنائپرز کے نشانے کی بڑی تعریف کی ہے۔ نشانے تو لگنے تھے ہزاروں کا مجمع سو میٹر سے کم فاصلہ تھا اور سامنے نہتے لوگ۔ فروری 2021 کا واقعہ یاد آ گیا جب بلوچستان میں BLA کے ایک سنائپر نے سینکڑوں میٹر دوری سے پوری چوکی کے سر تا پا مسلح فوجی ذبح کر
  • user avatar
    اسٹیبلشمنٹ کا شکریہ۔۔ پچھلے دو سالوں میں ہماری عقلمند ترین عسکری قیادت نے پوری قوم پر جو احسانات کیے انکا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ فرقہ عسکریہ کو شاید نوجوانوں کی نفسیات کا پتہ ہی نہیں ہے ورنہ وہ ووٹ کو انکے لیے چیلنج نا بناتے۔ سادہ سی مثال دیتی ہوں 2018 میں میرے خاندان کے