user avatar
Abid Sher Ali
@AbidSherAli
Senator, Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.
Islamabad, Pakistan
Born November 21
Joined June 2012
  • user avatar
    My wife passed away انا للہ وانا الیہ راجعون
  • user avatar
    ابھی انڈیا نے ہمارا وزیر دفاع نہیں دیکھا اگردیکھ لیتا تو کبھی جنگ کی دھمکی نا دیتا
  • user avatar
    محبت اور احترام کا رشتہ
  • user avatar
    اینکر عمران ریاض خان تو ایسے اداس ہو گیا جیسے اس کے گھر کوئی یوتھیا پیدا ہوا ہے۔ شیروں سے پنگا لینے کے لیے دل بھی بڑا ہونا چاہیے۔ اب منحوس شکل بنا کر بیٹھ گئے۔
  • user avatar
    چینی صدر بھی پاکستانی وزیر اعظم کو حیرت کی نگاہ سے دیکھ اور سوچ رہا ہوگا کہ پانچ سال قبل جب میں نے اسلام آباد آنا تھا تو اس نے اسلام آباد بند کرایا ہوا تھا۔ آج جب چین آیا ہے تو پورا پاکستان بند کراکے آیا ہے۔۔
  • user avatar
    00:00
  • user avatar
    بھینسین نیلام کی جارہی اور کتے پالے جا رہے ہیں ۔۔۔ پال پال کر شوشل میڈیا پر چھوڑے جا رہے ہے
  • user avatar
    نوبل انعام دیا جاتا ھے، مانگا نہیں جاتا۔۔ پی ٹی آئی والے ھر چیز کو ہی بھیک سمجھ کر مانگنے لگ جاتے ھیں۔۔
  • user avatar
    شیخ رشید مجھے تمہارے استیعفے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ دلیر بنو اور اپنا استیعفا آج ہی جمع کروا۔
  • user avatar
    غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے- یااللہ ہالینڈ میں میرے نبیﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو نشان عبرت بنادے اور ان کو تباہ و برباد فرما! یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں
  • user avatar
    جس نے اپنی ماں کے نام پر کینسر کا ہسپتال بنایا اُس نے ایک ماں کے کینسر کو ڈھونگ اور ڈرامہ قرار دیے رکھا۔!
  • user avatar
    کاش اپوزیشن والا اسد عمر زندہ ہوتا تو آج پیٹرول 46 روپے لیٹر اور بجلی 2 روپے فی یونٹ ہوتی مرحوم باتیں بڑی کمال کی کیا کرتے تھے
  • user avatar
    حکومت کا مینار پاکستان کو گرا کر ایک سادہ سا بانس لگانے کا فیصلہ
  • user avatar
    رَبِ اَنِّی مَغلُوبُ فَانتَصِر میرے رب ! میں بے بس ھوں تو میری مدد فرما