توڑا ہے ہم نے اس طرح صیاد کا غرور
سینے پہ تیر کھا کے بھی جاری اڑان ہے
💘
𝙰𝗠I҈🅡︎
34.5K posts
- رنگ نسل تو ہم دیکھتے ہیں..!! ہمارا ربّ تو نیت اور تقویٰ دیکھتا ہے!!🖤
- بیڑا غرق ہو دھند کا پتہ نہیں صاحبہ کس گلی میں مڑ گئی 😒🥺 🙊🤧 ❤ صاحبہ 💙
- گیدڑوں کی بادشاہت صرف اس وقت تک قائم رہتی ہے جب تک شیر اپنے پاؤں پر واپس کھڑا نہ ہو جائے۔♥️ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #بلا_بحال_لیگی_بےحال
- تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر ❤ صاحبہ 💙
- تیری خوبصورتی اپنی جگہ اے دلنشیں میرا گاؤں دیکھو تو غرور ختم ہو تمہارا ❤صاحبہ 💙
- کوئی دھاگہ__، تُجھ سے جوڑے تو.. منّت کی باندھوں___، ڈور سجن.. ! چل مُجھ سے___، عِشق دوبارہ کر.. چل پھر سے ناتا___، جوڑ سجن
- تیری مصروفیت تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر لیکن ایک چائے تو پیو نا میرے ساتھ____!!✨🥀 ❤ صاحبہ 💙
- *اسے کہو کہ آ جائے ساری رنجشیں بھلا کر* *میرے گاؤں میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے--🖇️💐⛈️ ❤ صاحبہ 💙 @MehwishHaneef00 Follow this account مہوش صاحبہ
- Dear Friends My old account is back .It is requested to all of you to follow me @Aamirrasheed085 I like to thank @SadiaSa55 Sis and @Afridi_0011 bro who helped me a lot to get my account back. May Allah bless you all and remove all your worries. Stay Happy&Always Spread Happiness
- ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کرلینا جب چمن میں بہار آئے💔😥 16 دسمبر سیاہ دن
- چائے پینے والے لوگ میرے جیسے ھی ھوتے ہیں💖 دل افروز دل نشیں خوش اخلاق اور پیارے سے😍 ☕️🥀🙃 ❤ صاحبہ ❤
- رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں (گرفتار اساتذہ کو فوری رہا کریں اور یہ ظلم بندکریں)
- میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ | ریحان زیب 😢 😭 💔 💔 💔















