Pinned
فرحان ملک
20.4K posts
Soft Hearts Never Win,They Get Used
True 💯💯
اوقات میں
Joined September 2022
- کیف صاحب کہہ گئے ہیں!!! سہنے والے کو اگر صبر آ جائے نا!!! تو درد دینے والے کی اوقات دو ٹکے کی رہ جاتی ہے! آپ سب کا کیا خیال ہے اِس پر بتائیں!!!!! Kaif #نمود_عشق
- السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے!!!!! آمین ثم آمین یارب العالمین!!! #نمود_عشق
- 🕋 ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
- Good Night Sweet Dreams Sweet X FAMILY Zindagi Ny Sath Dya To kal Milen Gy ❤️🌹❣️❤️🌹❣️ #نمود_عشق
- دن تو گن میں نے مر جانا ہے 💔 Kaif تیرے بن میں نے مر جانا ہے 💔 #نمود_عشق
- خُوب دلیری سے کم تولہ روزوں میں! جی بھر کے پھر جھوٹ بھی بولا روزوں میں ، مرچ مصالحہ گھی میں خُوب ملاوٹ کی ، دودھ میں جانے کیا کیا گھولا روزوں میں ، ریٹ پھلوں کا جس نے پوچھا بھولے سے ، اپنے پاؤں پر وہ ڈولا روزوں میں ، قید اگرچہ تھا شیطان مگر ہم نے ، اندر کے حیوان کو کھولا روزوں
- *یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ* مومنو تم پر روزے فرض کیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تُم پرہیز گار بنو!!!!! گڈ آفٹر نون #نمود_عشق
- یعنی اج کے دن آئے تھے ہم جہانِ خراب میں Kaif کسی نے بھی مبارک نہیں بولا ظالمو #نمود_عشق














