♠️
اسلام علیکم صباح الخیر❣️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔
🍀صحیح بخاری۔2692
@A_jk93
♠️♠️
Ali jan'k 2
64.8K posts
مرد خوبصورت یا بدصورت نہیں ہوتا
مرد امیر ہوتا ہے یا غریب ہوتا ھے۔
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🍀 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیںکہ نبی اکرمﷺنے ارشاد فرمایا دو چیزیں باعث شفاء ہیں ان کو لازمی استعمال کیا کرو، شہد اور قرآن کریم۔ 🍀المستدرک۔8225 @A_jk93 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ جس قبلہ پر یہ تھے اس سے انہیں کس چیز نے ہٹایا؟ آپ کہہ دیجئے کہ مشرق اور مغرب کا مالک اللہ تعالٰی ہی ہے وہ جسے چاہے سیدھی راہ کی ہدایت کر دے۔ سورۃ البقرۃ آیت نمبر۔142 @A_jk93 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 آپ کہہ دیجئے کہ وہی رحمٰن ہے، ہم تو اس پر ایمان لاچکے، اور اسی پر ہمارا بھروسہ ہے تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ صریح گمراہی میں کون ہے؟ ♥️سورۃ الملک آیت نمبر۔29 @A_jk93 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اور اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔ 🍀سورۃ النور آیت نمبر۔19 @A_jk93 ♠️♠️
- ♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبیرہ گناہوں سے متعلق فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی کو ( ناحق ) قتل کرنا اور جھوٹی بات کہنا ( کبائر میں سے ہیں) 🌺جامع ترمذی۔1207 @A_jk93 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے سبحان الله وبحمده دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ 🍀صحیح البخاری۔6405 @A_jk93 ♠️♠️
- ♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا السلسلۃ۔2738 @A_jk93 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر❣️ تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو، یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ 🍀سورۃ ھود آیت نمبر۔90 @A_jk93 ♠️♠️
- 🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ یہ جب بھی وہاں کے غم سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور (کہاجائےگا) جلنے کا عذاب چکھو۔ 🏵️سورۃ الحج آیت نمبر۔22 @A_jk93 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر☘️ بیشک اللہ تعالٰی نے تمام جہان کے لوگوں میں سے آدم (علیہ السلام) کو اور نوح (علیہ السلام) کو، ابراہیم (علیہ السلام) کے خاندان اور عمران کےخاندان کو منتخب فرمالیا۔ 🩵سورۃ آل عمران آیت نمبر۔33 @A_jk93 ♠️♠️
- 💟 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور وہ وقت یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بیٹے اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا ، یقین جانو شرک بڑا بھاری ظلم ہے۔ 🌺سورۃ لقمان آیت نمبر۔13 @A_jk93 ♠️♠️
- ♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 💐سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk93 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم صباح الخیر🌺 جمعتہ المبارک 🍀 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہﷺنےفرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے۔ 🍀مشکوٰۃ المصابیح۔2761 @A_jk93 ♠️♠️















