Pinned
اسلام علیکم دوستو
میں آج طویل عرصہ کے بعد ایکس پر آئی ہوں میرے ایکس پر اتنا عرصہ نہ آنے کی وجہ میری ایکس آئی ڈی کا پاس ورڈ مس ہو جانا تھا جس کی وجہ سے میں کافی پریشان تھی۔لیکن آج 2گھنٹے کی محنت کے بعد میں نے پاس ورڈ recover کر لیا ہے۔اب سے میں روز ایکس پر ایکٹو رہوں گی۔ انشاءاللہ















