*یہ دنیا تم پر تب نہیں ہنسے گی ،،،،*
جب تم پیسے کے پیچھے بھاگو گے یا جب تم اپنے گھر کو فالتو چیزوں سے بھر دوگے، الماری میں پڑے ہوئے بے شمار کپڑوں اور جوتوں کو چھوڑ کر مزید خریدو گے ایسا کرتے وقت یہ دنیا کہے گی yeah that's success *یہ تو جینے کا اسٹائل ہے،*
ہاں مگر
🌺 *یہ تب
*اپنی زبان کی حفاظت کرو کیونکہ اس زبان کی وجہ سے انسان قیامت والے دن بہت* *پچھتائے گا۔ جب وہ اپنے نامہ اعمال میں زبان سے نکلے ایسے ایسے کلمات پائے گا، جو اس کی* *نیکیوں کو کھا گئے ہوں گے۔ پس اس زبان کو ذکر الہیٰ کی عادت ڈالو اور اسے وہی* *کلمہ کہنے پر اکساو جو اللّٰه کے ہاں محبوب
🕐 ہر منٹ میں *زیادہ سے زیادہ فائدہ* اٹھانے کی کوشش کریں!
1⃣ ایک منٹ میں آپ "*لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ* " 20 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔
💡 *حدیث میں یہ کلمات 10 مرتبہ پڑھنے کا ثواب اللہ کی
*ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں۔۔!!*
تا کہ آپ کو پتہ چلے کتنے لمحوں کو آپ نے بغیر کسی مصیبتـــ کے گزار لیا۔۔. *اس پریکٹس سے شکر گزاری بڑھے گی اور زندگی میں سکون اے گا*
جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے اوپر مالک
*زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔*
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں
ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!!
لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں
جو اچھا ہوسکے وہ ضرور کریں۔
کیا معلوم دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے
اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں
*اک دن یہی چھوٹی
*خُوبیاں اور خامیاں تو ہر انسان میں ہو سکتی ہیں* ہماری سوچ ہے کہ ہماری نظر کس پر پڑتی ہے !!!
آئیے عہد کریں کہ ۔۔۔
ہم دوسروں میں عیب نہیں ڈھونڈیں گے ۔
خامیاں تلاش نہیں کریں گے ۔
کسی کی کمزوریوں کو نہیں اُچھالیں گے ۔
*منفی سوچ رکھنے والا انسان کھڑکی سے باہر دیکھتا ہے تو اُس