﷽
السلام علیکم
رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جو آپ کی دعاؤں میں ہے،
اور وہ بھی جو آپ کے دل میں چھپی خواہشات ہیں۔
الله کریم آپ کی نیند کو فرحت،
جاگنے کو برکت،
اور دعاوں کو قبولیت عطا فرمائے
۔آمین یا رب العالمــــــین
ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
اللہ تعالیٰ سب کو ایمان کی حالت میں رکھے اور ہم سب کے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں خود کے محاسبے کی توفیق عطا فرمائے _
آمیـــــن ثمہ آمیـن
اسلام و علیکم و رحمتۀ و برکاتۀ
اے پاک پروردگار خالق کائناپ
ہم خطار کار گناہگار تیرے حبیب مصطفیﷺ کے امتی
تجھ سے تیرا رحم کرم و فضل مانگتے ہیں ہماری بخشش فرما کے تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے
امین یا رحیم
ربنا اتنافی الدنیا حسنۀ و فی الاخرۀ حسنۀ وقنا عذاب النار❣️
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
یا رب العالمـــین
رحمتِ خاص سے ہمیں نواز دے اور اپنا خاص کرم فرما دے، تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرما، یا اللہ تو اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا
*آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
السلام علیکم
صبح بخیر
صحت اور عمر ایک عظیم نعمت ہے اللہ تعالی سے صحت و عافیت کا سوال کریں کیونکہ ایمان کے بعد اس سے بڑھ کر اور کوئ نعمت نہیں
ہمیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیئےبلکہ اسکی عادت ڈالنی چاہیئے۔شکرگزار لوگوں سے اللہ تعالی بہت محبت کرتے ہیں
*یا اللہ کریم!*
ہم تیرے اَن گنت انعامات واحسانات پر سجدۂ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، ہمیں معاف کر دے اور اپنی رحمتِ خاص سے ہمیں نواز دے اور اپنا خاص کرم فرما دے،
*آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
السلام علیکم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ .
صبح بخیر .
اللہ پاک کے نزدیک سب سے پیاری کیفیت بندے کی عاجزی اور نیازمندی ہے۔ شکوہ غفلت ہے لیکن رجوع عبادت ہے۔ جو بندہ آزمائش میں اللہ کی طرف لوٹ آتا ہے، وہ حقیقت میں انعام پا لیتا ہے۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے
اپنی خوشی کی دعا مت کرنا۔۔۔۔۔۔۔
لیکن کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو
اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا ¡¡¡¡
السلام علیکم
صبح بخیر 🪷
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں
آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اے اللہ بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتا ہے ۔
اے اللہ! ہمارے دلوں کو نفاق سے،
ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
اور ہماری زبان کو جھوٹ سے۔
اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ*
اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھیں لیکن دین میں نیکیوں میں اپنے سے اعلی لوگوں کو دیکھنا چاہیے.*
*جو نعمتیں آپ کے پاس موجود ہیں ان پر شکر ادا کرنا چاہیے.*
الحمدللہ ۔
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔*
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اے پروردگار ہم نےتجھ پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے
اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی طرح آزمائش میں نہ ڈالنا اور ہماری خطاؤں کو بخش دینا
بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے