یا حضرتِ عباسِ علمدارؑ مدد کر
لختِ جگرِ حیدرِؑ کرار مدد کر🙏
#قومی_زبان
𝑺𝒂𝒎𝒂𝒉𝒊𝒓 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊
140.5K posts
- دینِ اسلام کا پہلا اور بنیادی رکن کون سا ہے؟
- شاعرِ مشرق کون سے شاعر کو کہا جاتا ہے؟ ووٹ اور کمنٹ ضرور کریں 🌷🌷
- نبی کریم حضرت مُحَمَّد ﷺ کا تعلق کون سے قبیلے سے تھا ؟
- سمندر پار جا کر جو بہت خوش حال دِکھتے ہیں .. یہ ان کے دل سے پوچھو کیسے ہجرت توڑ دیتی ہے! نبھانا دل کے رشتوں کو نہیں ہے کھیل بچوں کا کہ ان شیشوں کو اک ہلکی سی غفلت توڑ دیتی ہے!!! #Bbnaija
- بابا آپ نے ٹھیک کہا تھا! وقت کی مٹھی ,کھل جائے تو آس کی تتلی اُڑ جاتی ہے اک سناٹا رہ جاتا ہے .. بس پچھتاوا رہ جاتا ہے بابا آپ نے ٹھیک کہا تھا خواب کی عمریں کم ہوتی ہیں اور جب آنکھیں کھل جاتی ہیں اک اذیت رہ جاتی ہے صرف حقیقت رہ جاتی ہے! #TDR_now
- محسن میری لحد میں وہ منظر عجیب تھا جب میں نے خود علیؓ سے کہا یا علیؓ مدد #قومى_زبان
- مرے روز و شب بھی عجیب تھے نہ شمار تھا____نہ حساب تھا کبھی عمر بھر کی خبر نہ تھی کبھی ایک پل کو صدی کہا مجھے جانتا بھی کوئی نہ تھا مرے بے نیاز___, ترے سوا نہ شکست دل نہ شکست جاں کہ تری خوشی کو خوشی کہا! #chibalotte #佐々木朗希 #TDR_now
- ٹوٹتے رشتوں کی ڈوری جوڑنے کے واسطے خوب عمدہ ایکٹنگ میں کر رہی ہوں آجکل ہیں بہت دشوار رستے ، اور منزل بے نشاں ایسا ہی اک طے سفر میں کر رہی ہوں آجکل بات بن جاۓ گی یا ، ٹوٹے گا پھر اک آشیاں آنے والے وقت سے میں ڈر رہی ہوں آجکل ! س🥀








