السلام علیــــــکم
اے اللہ
ہمارے دنوں کو اپنے ذکر، شکر، استغفار، کامیابی، برکت اور اطمینان سے خوبصورت بنا، اور ہمارے حالات اور ہمارے پیاروں کے حالات دنیا اور آخرت میں درست فرما۔
آمیـــــــــن
السلام علیــــــکم
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ
’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘
آمیـــــــــــن
السلام علیکم
اے پروردگار عالم
ہمارے والدین اور تمام مرحومین کی بخشش اور مغفرت فرما۔ اور جن کے والدین زندہ ہیں انہیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما
یا باری تعالی ہمارے معاملات میں آسانیاں فرما
آمین ثم آمین