Pinned
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَ
اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں تیری نعمت کے چھن جانے سے تیری دی ہوئی عافیت کے بدل جانے سے تیری اچانک آنے والی پکڑ سے اور تیری ہرقسم کی ناراضی سے صباح الخیر


