Pinned
محمد اعجاز
11.4K posts
مجھے یہ فکر کہ ہو کیسے وٙا، دٙرِ احساس
مکتب
Born March 6
Joined February 2024
- تحریک کے ٹرینڈز پینل تک کیوں نہیں پہنچتے؟ ہیش ٹیگ پینل پر نہ پہنچنے کی درجنوں وجوہات میں سے وہ چند بمع ضروری اصلاحات درج کر رہا ہوں جو فی الوقت ضروری اور نافذ العمل سمجھتا ہوں۔اس امید کے ساتھ کہ ٹرینڈ میں حصہ لینے والا ہرچھوٹا بڑا اکاؤنٹ ان کو اپنے لیے مقدم و ضروری 1/11 #نوائےسحر
- نچن آلیاں دے بچے آذادی دی جنگ نی لڑ سکدے اینڈ بزرگاں دے منکر اِک فُٹ تے وی دین نافذ نی کر سکدے
- اس موقف میں اہم نقطہ 'خان صاحب بحثیت نواز شریف کے لیڈر' ہے۔ لیکن کن معنوں میں؟ کیا کہتے ہیں اہلِ بصیرت۔۔۔۔ #نوائےسحر
- اصل درس تو یہ ہے قائدِ محترم کا جو واضح تربیت ہے۔ کسی کی گھریلو تربیت کو تحریک کے منشور کے ساتھ گڈمڈ کیا کیجیے🙏 #نوائےسحر
- غربت کاٹ کر پیکج لگاتا ہے، ایک جزبے کے ساتھ امیرالمجاہدین کا درسِ غیرت سوئی ہوئی روحوں کی بیداری کے لیے ان تک پہنچانے کی غرض سے سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارمز پر آتاہے۔ بزرگانِ شرور کے ہتھے چڑھتا ہےاور تنازعات و فسادات کی نظر ہو جاتاہے۔ نہ لکھت کی قدر،نہ اختلاف کی اہمیت #نوائےسحر
- Replying to @fawadchaudhryڈبو کتنے بذدل ہو تم! سامراجیت کا مہرہ ہونے کے دور میں جو گولی تم سے نہ چل سکی وہ پٹواریت کے کاندھے پر بندوق رکھ کر چلانا چاہیے ہو شیم آن یو ڈبو!



