Pinned(AK-47)@4_ti_7Jun 1اِس دُنیا پر تُمہاری واحد محبُوبہ تُمہاری ماں ہے اگر وہ مرجائے تو تُمہاری مُحبت کی کہانی خَتَم ہو جاتی ہے،،،✍️🥀❤️🩹 #محبت_مافیا636340401651652.7K2.7K
(AK-47)@4_ti_7Nov 5, 2025میں اپنی پسندیدہ عورت کے ساتھ ایسے نظارے دیکھنا چاہتا ہوں مگر اُس کو تو پانی سے ڈر لگتا ہے۔🤦♂️🥲😂00:004141171777771K1K
(AK-47)@4_ti_7Nov 4, 2025”اُلجھن“ مجھے یہ خوف ہے وہ نباہ کے کسی مرحلے پہ آ کے یہ کہہ دے کہ، اب نہیں ”میرے دل کو تیری طلب نہیں“ #اردو_زبان292919197373778778
(AK-47)@4_ti_7Nov 9, 2025زندگی بانجھ رہے ' وصل کسی طور نہ ہو__🫰 تُو نہیں ہے تو مِرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو'!!!🥀❣️ #اردو_زبان313120207171942942
(AK-47)@4_ti_7Oct 15, 2025دل کی مسند پہ لا بٹھایا ہے __🤌 اب کہاں تک تمہیں رسائی دیں؟؟؟🫰❣️272716166161605605
(AK-47)@4_ti_7Nov 5, 2025سب کے جیسی نہ بنا زُلف کہ ہم سادہ نِگاہ__🫰 تیرے دھوکے میں کسی اور کے شانے لگ جائیں! ✍️ #اردو_شاعری363616166464650650
(AK-47)@4_ti_7Oct 21, 2025دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روز گار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاھیے۔ دِلکش نظر آنے کے بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں!!!✍️🤌🙂373713135555430430
(AK-47)@4_ti_7Nov 8, 2025پتوں کی طرح بکھرا ہوا تھا پھر ایک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی...! 🍂🔥 #اردو_زبان282814146060777777
(AK-47)@4_ti_7Oct 16, 2025میں تو تمہارے بُرے وقتوں کا ساتھی تھا......تو تمہارے اچھے وقت میں تمہارے ساتھ چلنے کا حق بھی تو میرا تھا نہ ؟؟"🤌❤️🩹 #محبت_مافیا191915155959769769
(AK-47)@4_ti_7Nov 10, 2025جو شَخص تمہارے خیال سے ہی مہک جائے__🫰 ذرا سوچو تمہارے دیدار پہ اس کا کیا حال ہو گا❣️313116165858844844
(AK-47)@4_ti_7Oct 20, 2025ﺗُﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﺍﻗﻒ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯِﯾﺎﮞ ﮨﻮﺍ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ__🤌 ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﭘﺮﺳﺘﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮭﮯ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ ﺍِﺱ ﮐﺎ ﮔُﻤﺎﮞ ﮨﻮﺍ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ!!!🫰🥀 #اردو_زبان292914145555394394
(AK-47)@4_ti_7Oct 31, 2025کبھی نہ کبھی تم کسی کے لیے کافی ثابت ہوگے،،، ایسے ہی جیسے تم ہو،، بغیر کسی کوشش یا تھکن کے'!!!✍️🤌❣️ #محبت_مافیا282811115555518518
(AK-47)@4_ti_7Oct 19, 2025ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی شخص ،میں رہ جانے کی بیماری ہوتی ہے!!!🤌❤️🩹 #اردو_زبان151515155050489489
(AK-47)@4_ti_7Nov 3, 2025بند دروازوں پر کبھی دستک نہیں دیتے ان کے پیچھے تعلق سے اُکتائے ھوئے، بے زار لوگ رہتے ہیں!!!!❤️🔥 #اردو_زبان272720205151475475