user avatar
اُمیدِسحر❣️
@2Shnaz
Joined August 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔💓
  • user avatar
    السلام عليكم صباح النور ۔۔❣️
  • user avatar
    اسلام علیکم و رحمۃ اللٰہ برکاتہ صباح الخير ۔۔🙂
  • user avatar
    کسی بزرگ سے پوچھا گیا جنکی ماں نہیں ھوتی انکے لیے دعا کون کرتا ھے؟؟؟ جواب ملا دریا ،،اگر دریا سوکھ بھی جائے تو ریت سے نمی نہیں جاتی،، ماں کی دعائیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں بس اولاد کو ماں باپ کیلئے صدقہ جاریہ بننا چاہیے
  • user avatar
    السلام علیکم صباح الخير 🙂 اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی ــــــــ اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ سورۃ الروم آیت نمبر 18
  • user avatar
    السلام عليكم صباح الخير 🙂💞 جمعہ مبارک. 💞 کہہ دو: ’’بات یہ ہے کہ ﷲ ہر لحاظ سے ایک ہے۔ ﷲ ہی ایسا ہے کہ سب اُس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں، نہ اُس کی کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور اُس کے جوڑ کا کوئی بھی نہیں۔ سورۃالإخلاص
  • user avatar
    السلام عليكم جمعہ مبارک ۔۔🙂💞 حضرت ابو ھریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنه ‌سے روایت هے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا اللہ تعالیٰ اسپر دس رحمتیں نازل فرماتے ھیں ۔ (صحیح مسلم،912
  • user avatar
    عطاء اللہ تارڑ @TararAttaullah صاحب اپ سے ریکوسٹ ھے کہ اپ اسطرع وکلا کی ایک ٹیم کے ساتھ مدثر نزیر @MuddsarNazir اور اویس کی بازیابی کیلئے عدالت ایک بار پوچھ گچھ کیلئے جائیں کہ پتہ چل سکے کوئی پراگیس ھو کیوں نہیں رہی @MTauqeer101 کی فیملی کو کیوں ملنے نہیں دیا جا رہا ؟
    عطاء اللہ تارڑ @TararAttaullah آپ نے تحریک انصاف کے غیر آئینی کام کے خلاف عدالت میں جنگ لڑی اور الحمداللہ جیت گے جس کی وجہ سے آج حمزہ شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے ہیں آپ کو اور آپ کی وکلا ٹیم کو سلام پیش کرتے ہیں
  • user avatar
    بے شک مشکل کے ساتھ اسانی ھے
  • user avatar
    السلام عليكم. ❣️ صباح النور ❣️💙❣️
  • user avatar
    السلام عليكم صباح الخير ۔۔۔🧡
  • user avatar
    کسی کیلئے بوجھ بننے سے اچھا ھے یاد بن جائیں ۔۔🙂
  • user avatar
  • user avatar
    (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) قبول ھو سلام عاجزانہ مدنی مدینے والے وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️ اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام❣️ #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ