اے میرے رب!!!!!!!!
میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا،
اور میرا بہترین انتظام کرنا۔
اور مجھے موت اس حال میں دینا کہ
تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو،
اور میرے جانے کے بعد کسی کو
مسخر کر دینا
جو میرے لیے دعا گو رہیں
آمین ثم آمین
یا اللّٰــــہ!!!!!!
مجھے نہیں پتہ ادھر موجود لوگوں کی کیا کیا پریشانیاں، تکالیف، درد، غم ہیں،
لیکن تو جانتا ہے اور سب تیرے " کن" کے منتظر ہیں،
*میری دعا ہے یا ربی۔۔!*
یہاں موجود تمام پیارے لوگوں کی دعاؤں پر " کن" فرما دے*🤲
سب کی آرزوؤں کو پائہ تکمیل پہنچا
سب کو اچھی صحت ،ایمان
یا ربّ العالمین
تیرا لاکھ لاکھ شکر
کہ ہمارے اوپر ایک نئے دن کا سورج طلوع ہوا۔
ہمیں اس دن کی برکتیں ،رحمتیں
اور نعمتیں سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے
اور اپنے پیارے حبیب
حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم
کی سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
“ رویتِ ہلال کمیٹی “ بادشاہ لوگ 🫡
تعدادِ ملازمین 3500
تنخواہیں اور سالانہ خرچ 743 کروڑ
کام کی نوعیت : چھت پہ چڑھ کر چاند دیکھنا ۔ مبارک باد دینا
اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد 🤞
پیارے اللّہ!!!
میں تھک گئ ہوں،میں ٹھیک نہیں ہوں،
میں بہت دردمحسوس کررہی ہوں،
میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھر رہی ہوں،
مجھے تھام لیں،سنبھال لیں پیارے اللّہ!
جس معجزے کی آپ سے امید لگائے بیٹھی ہوں وہ کر دیجیۓ نا!
بیشک آپ ہی قادر و مطلق ہیں،
میری دعا کر کن فرما کر مجھے تسکین بخش دیں، میری
17. اللّہ نے صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول کرنے کا وعدہ فرمایا ہے جو نادانی کے باعث برائی کر بیٹھیں پھر جلد ہی توبہ کر لیں پس اللّہ ایسے لوگوں پر اپنی رحمت کے ساتھ رجوع فرمائے گا، اور اللّہ بڑے علم بڑی حکمت والا ہے
18. اور ایسے لوگوں کے لئے توبہ (کی قبولیت) نہیں ہے جو گناہ کرتے چلے
یا ربّ العالمین
تیرا لاکھ لاکھ شکر
کہ ہمارے اوپر ایک نئے دن کا سورج طلوع ہوا۔
ہمیں اس دن کی برکتیں ،رحمتیں
اور نعمتیں سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے
اور اپنے پیارے حبیب
حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم
کی سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم٘ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه،
*آج کی خُصُوصی گفتگو*
خَیر کا مَطل٘ب صِرف یہ نہیں کہ ضرور مَسجَد ہی بنائی جائے یا بار بار حَجّ اور عُم٘رہ کا سَفَر کیا جائے ،
خَیر یہ بھی ہے اپنے کھانے میں سے کسی کو ایک پلیٹ کھانا شیئر کیا جائے ،
خَیر یہ بھی ہے کہ مُرجھائے
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ارشاد باری تعالیٰ ہے
اور ہم قرآن میں وہ چیزیں نازل کرتے ہیں جو اہلِ ایمان کے لیے باعث شفا اور سراپا رحمت ہیں اور قرآن ظالموں کے لیے صرف خسارہ ہی بڑھاتا ہے۔“