Pinned
Ather Kazmi
8,370 posts
Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
Joined October 2012
- جہلم جلسے کی کوریج کے کیے آپ کا بھائی موجود ہے، خان صاحب کی تقریر بمعہ تشریح مکمل کوریج آپ تک پہنچانے کی کوشش ہو گی۔
- حکومتی دوست ٹوئٹس کر کر کے قوم کو بتا رہے ہیں کہ جلسہ ناکام ہوگیا! عوام عمران خان کے جلسے میں نہیں آئی۔بہتر ہوگا کہ ناکام جلسہ براہ راست سرکاری ٹی وی پر دیکھا دیں، شرمندہ کریں پی ٹی آئی کو۔ کیا عمران خان کی تقریر پر کوئی پابندی ہے؟ کوئی بھی چینل جلسےسے تقاریر نہیں دیکھا رہا!!
- لندن میں شریف خاندان کے فلیٹس کے باہر بڑی تعداد میں اورسیز پاکستانیوں کا احتجاج جاری، شدید نعرہ۔ عمران حکومت کے خاتمے پر اورسیز پاکستانیوں میں غم و غصہ۔
00:00 - عمران خان تو پہلے بھی جا سکتا تھا، لیکن حکومت گرانے میں کس کا کتنا حصہ تھا، کون ملوث تھا، تمام کرداروں کو قوم کے سامنے لانے کے کیے ضروری تھا، کہ آخری بال تک کھیلا جائے۔ اپنی طرف سے PHD لیول کی سازش تیار ہوئی، خان ایسا خلاصہ کر کے گیا ہے کہ نرسری کا بچہ بھی سمجھ جائے۔
- مان لیا پورا پاکستان پی ٹی آئی کا فین نہیں ہے لیکن یہاں پر سب لوگ دو خاندانوں کے غلام بھی نہیں۔ ان کو عمران خان کی نیت نظر آگئی لیکن دوسروں کی جائیدادیں نظر نہیں آتیں۔عمران خاتون کا نام بھی لے تو اخلاقیات کے دورے، مولانا تتلیاں کہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ہارڈ ٹاک پاکستان میں گفتگو۔
00:00 - تین سال بعد اب محسوس ہوا کہ واقعی کوئی جمہوری حکمران آئے ہیں، بیرون ملک دورے پر بچوں کے نوکر بھی ساتھ جائینگے، ایسے ہوتی ہے حکمرانی، گوڈ گورننس ، پیچھلا سلیکٹڈ درویش تو اکیلا ہی ننگے پاؤں حاضر ہوجاتا تھا۔ پرانا پاکستان واپس لانے والو تھینک یو۔
- زمان پارک سے پکڑا جانے والا اسلحہ !! نوے کی دہائی نہیں یہ پیچھلی صدی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ڈیجیٹل شعور کے دور میں چالاکیوں سے عوامی شعور کی توہین۔🤪
- ریکارڈ کی درستگی کے کیے پلیز نوٹ کرلیں پنجاب کے ضمنی انتخاب میں صرف ن لیگ نہیں ، زرداری صاحب، مولانا، اور تمام حکومتی اتحاد کو پی ٹی آئی سے شکست ہوئی ہے۔
- خان صاحب 9 نشستوں پر خود الیکشن لڑینگے، اب PDM کی قیادت کو موثر جواب دینا چاہئے، تین حلقوں پر مولانا فضل الرحمان صاحب، تین پر زرداری صاحب اور تین پر شہباز شریف صاحب عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ کے اپنی عوامی مقبولیت پر مہر لگا دیں۔
- جس شخص کو ملنےکےلیے CIA کا چیف اسلام آباد میں پھرتا رہا، لیکن وہ نہیں ملا، جس نےبائیڈن کے ڈیموکریسی سمٹ کی دعوت ٹھکرا دی،امریکہ کو ایبسولوٹلی ناٹ کہا،میں نہیں مان سکتا وہ ملک ریاض کی منتیں کرے گا،ملک ریاض جس خان کا ذکر کر رہے ہیں وہ شاہ رخ تو ہوسکتا ہے عمران خان نہیں۔سما پر گفتگو
00:00 - آپ کو یاد کرواتا چلوں آج کراچی میں زرداری، بلاول، شہباز، مولانا، ایم کیو ایم ، اسفند یار ولی اور دیگر کو اکیلے عمران خان نے #NA245byelection میں شکست دی ہے۔





