Pinned
شازیہ
36K posts
- 💞حضرت عمرؓ کو نماز کی حالت میں اس لیے شہید کیا گیا کہ ایسا کوئی مرد پیدا ہی نہیں ہوا تھا جو عمرؓ فاروق کا سامنا کرتا 💞 یکم محرم شہادت 🍒 حضرت عمرؓ فاروق 🍒
- 🌾اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌾 💐صبح بخیر زندگی 💐 🍒میں گواہی دیتی ہوں🍒 ♥️حضرت محمدﷺ اللّٰہ کے آخری رسول ہیں اور رحمت اللعلمین ہیں♥️
- نوازشریف کا صرف ایک بیٹا برطانوی عدالت میں جاکر صرف اتنا بول دے کہ میں اپنے باپ کی خدمت کرنا چاہتا ھوں تو نوازشریف کو برطانیہ میں تاحیات سکونت مل جاۓ گی مگر نوازشریف نے تو پاکستان میں آکر چوتھی بار وزیراعظم بن کر یوتھیوں کا سکون برباد کرنا چاہتا ھے @MaryamNSharif
- 🌴السلام عليكم و رحمت اللہ وبرکاتہ🌴 🌻صبح الخیر زندگی 🌻 ❤️خاتم النبیین❤️ شفیع المذنبیین❤️ 🍒رحمتہ للعالمین حضرت محمــد(ﷺ) نے حجتہ الوداع کے خطبے میں بھی عورت کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید کی🍒
- 💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐 ♥️نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ»”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں♥️ صبح بخیر
- 🍁بسم الله الرحمن الرحيم🍁 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁جنت کے باغوں میں باغ!🍁 🍁رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے حجرہ اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا یہ منبر میرے حوض پر ہو گا۔ “بخاری-7335» صبح بخیر
- السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🍁تاجــدارِ حــرم ﷺ اے شہنشـاہِ دِیـن ﷺ تُمﷺ پـہ ہـر دم کــروڑوں درود و ســلام ہو نگاہِ کـــرم مـجھ پـہ ســلطانِ ﷺ دِیـن تُمﷺ پـہ ہـر دم کــروڑوں درود و ســلام دور رہ کـــر نہ دم ٹُوٹ جائے کہیـــں کاش! طیبـہ میں اے میرے مــاہِ مُبیـن ﷺ🍁
- GList700 #ووٹ_کو_عزت_دو #مسلم_لیگ_ن_پرموشن_ٹیم @NawazSharifMNS👑🇵🇰 @MaryamNSharif👑🇵🇰 @SalmanJawaidpk @ASHFAQ_02💎 @Malik_AB124 @ishq_nawaz @FAROOQSG @Kalamkar0 @ZunairFSD @Zes_Malik @Malik15H @KASB_92 @TOQSIB1 @S_RAJ5 @Mqshi0 @Z_S_01 @NY_A11 @fir0i @AbbasiBwpPak🇵🇰
- 🌾اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌾 🌻صبح الخیر زندگی🌻 🌴اللّه🌴 سے باتیں کیا کرو! ❣️ اللّه کو اپنے دکھ سنایا کرو، اللّه بہت پیار کرنے والا ہے❣️
- جسکو بھی امین گنڈا پوری ملا ہے وہ بھجوادیں بے شک گندی نسل کا ہے لیکن ایسے کتے کو رکھ کر کیا کرنا جو گھر والوں کا نقصان کرے شکریہ
- 🍁وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○۔🍁 ❤️میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے❤ 🌱اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔🌱 💞 صبح الخیر زندگی💞
- اَلسَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ صبح بخیر زندگی رســـول اللہﷺ نے ارشـــــــــــاد فـرمـایـا: بروزِ قیامت لوگوں میں سے میرے قریب تر وہ ہوگا جس نے دنیا میں مجھ پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھے ہوں گے 🌼 ترمذی،کتاب الوتر، جلد ٢، ٢٧🌼
- 💞اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ💞 💐صبح بخیر زندگی💐 🍒الحمدللہ رب العلمین 🍒 🍒شکر ہے اللہ تیری پاک ذات کا🍒















