Pinned
Sajid Ahmad Siddique
4,375 posts
Give respect and take respect
Gilgit-Baltistan / Japan
Joined February 2023
- Aafia will be free one day. However, at the end of the day, you will be treated according to the side you were on. So choose wisely!#LetSistersHug 2ndEmotionalReunion FMC Carswell @FowziaSiddiqui @TeamAafiaOrg_
- Replying to @Intrstngthings and @stats_feedPak military is more powerful .
- کیا ماہ رنگ بلوچ حقیقی معنوں میں بلوچستان کی نمائندگی کررہی ہے ؟
- السلام علیکم دوستو صبح بخیر 🌄 اللہ آپ سب کی مشکلات کوآسانیوں میں بدل دے آمین
- زندگی ایک نوٹ بک کی طرح ہے۔ جس کے دو صفحے پہلے ہی لکھے جا چکے ہیں۔ پہلا صفحہ پیدائش ہے اور آخری صفحہ موت ہے، درمیان کے صفحات خالی ہیں آپ چاہے انہیں اچھے کاموں سے بھریں یا برے کاموں سے، یہ انتخاب آپ کا ہے ۔
- گلگت بلتستان میں باقی موسموں کی طرح موسم سرما بھی بہت خوبصورت ہوتا ہے ۔ صبح اٹھ کے باہر جائیں تو جہاں جہاں تک نظر جاتی ہر طرف سفیدی ہی سفیدی ہوتی ہے پھر جب سورج طلوع ہوتا ہے تو برف کے گولے بناکر ایک دوسرے کو مارنے کا کھیل کسی یاداشت سے کم نہیں ہوتا ❤️......
- گاؤں میں صبح یا شام کے وقت بارش کے بعد سورج کی کرنیں زمین پر پڑتی ہیں تو رین بو نظر آتی ہے یہ تصویر میرے گاؤں کی ہے جو میں نے اپنا موبائل سے لیا ہے ، آپ بھی اپنے گاؤں کی ایک تصویر شئر کرے جزاكَ اللّٰه
- ہوتے نہیں چــراغ روشن سحــر کـے بعـــد 😍 کوئی نبی نہ آئے گا خیرالبشرﷺ کے بعد ❤️
- غلطی سے بھی مطالعہ پاکستان کو ہاتھ نہیں لگانا وہاں گیس کے بڑے بڑے زخائر موجود ہیں لیک ہوجائیں گے ۔
- خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھوکیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں ۔
- ساجد مشکل وقت وہ آئینہ ھے۔ جو اپنوں اور غیروں میں تفریق کر دیتا ھے۔ آئینہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتا ہوں__ تو نے خود سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ھے۔ شب بخیر دوستو
- A Palestinian girl sitting on the ruins of her house is honoring the heads of 57 Islamic countries! #طوفان_الاقصى_












