Pinned
Batool
4,606 posts
Full time Queen 👸, Bit Crazy الجھے مزاج کی سلجھی ہوئی لڑکی BS Mathematics Graduate 👩🎓
Lahore, Pakistan
Joined November 2023
- سنو!اگر میں اپ کو اغوا کر لوں😳🙂 تو اپ کے گھر والے مجھے کتنے پیسے دیں گے🔥🌟
- 🇦🇺:Don't throw my bag! 🇵🇰: cutie k bachy andar islamiyat ki book h"😊
- سچا انسان ذرا جذباتی ضرور ہوتا ہے پر منافق نہیں_____✨💞✨😊
- اس دنیا میں عورت کا سب سے بڑا ہمدرد اور بہترین دوست اُسکا خاوند ہوتا ہے۔
- *آج ہم انگلش سیکھیں گے* *C FOR CHURAIL 🙊* *اب آ پ کی باری🙊* 😋😜
- رب کو ہماری نہیں ہمیں رب کی ضرورت ہے
- جس نے آخر میں جو کھایا ،پیا وہی اس کا نام ہوگا میں چینی والا پراتھا ہوں 😄🤭😜😂
- پہلے ہم نے قبروں پہ پھول دیکھے تھے مگر اس دن پھولوں کی قبریں دیکھی تھی🥹 اللہ تعالی ان سب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین😢
- ہر جگہ بیٹھنا اور ہر جگہ منہ مارنا کبھی کبھی مہنگا پڑ جاتا ہےاس لئے اپنے منہ اور زبان کو لگام دیں ۔۔ توجہ رکھیں کہاں بیٹھنا ہے کہاں نہیں کہاں منہ کھولنا ہے کہاں بند رکھنے میں فائدہ ہے۔💯♥️
- Aslam o alikum my x family. Kasy han sb??
- اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتنا حلال وسیع رزق عطا فرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے. آمین🙂
- زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب .پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے





